Hijama Center Sargodha

Hijama Center Sargodha The most Cleaned and Best Hijama Center according to Sunnah Available in Sargodha

Alhamdulillah The Hijama we do; Our services are based on Proper Cleaning Process.

🌙 ربیع الاول میں سنتِ حجامہ کی تاریخیں 🌙📅 11، 13، 15 ستمبر 2025📅 17، 19، 21 ربیع الاول✨ حجامہ سے:✅ پٹھوں اور جوڑوں کا در...
09/09/2025

🌙 ربیع الاول میں سنتِ حجامہ کی تاریخیں 🌙
📅 11، 13، 15 ستمبر 2025
📅 17، 19، 21 ربیع الاول
✨ حجامہ سے:
✅ پٹھوں اور جوڑوں کا درد کم کریں
✅ جگر و معدہ کے مسائل میں افاقہ
✅ مردانہ و زنانہ مسائل میں فائدہ
💉 بغیر دوائیوں کے علاج، صرف حجامہ ✨

📍 رانا ٹاؤن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودھا
03017059055
03000939023

ماہ صفر میں حجامہ کروانے کی سنت تاریخیں*👈چاند کی 17 تاریخ بروز منگل کو حجامہ لگوانا سال بھر کی بیماریوں سے حفاظت ہے۔مفهو...
11/08/2025

ماہ صفر میں حجامہ کروانے کی سنت تاریخیں

*👈چاند کی 17 تاریخ بروز منگل کو حجامہ لگوانا سال بھر کی بیماریوں سے حفاظت ہے۔مفهوم حدیث👇👇👇👇*

*👈نوٹ "17 صفر
بمطابق
سوموار11 اگست مغرب سے
منگل12 اگست مغرب تک ہے"*

*19 صفر👇
بدھ 13 اگست مغرب سے
جمعرات 14 اگست مغرب تک

*21 صفر 👇
جمعہ 15 اگست مغرب سے
ہفتہ 16 اگست مغرب تک*

رانا ٹاؤن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودھا
03000939023
03017059055

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)**3rd last S...
17/06/2025

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*
*3rd last Sunnah Date Today Magrib to Tomorrow Magrib*

*👈21 زی الحجہ 👇 👇👈 آج منگل 17 جون مغرب سے کل بدھ 18 جون مغرب تک*

سہولت کے پیش نظر رابطہ کر کے تشریف لائیں ۔

رابطہ
رانا ٹاؤن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودھا

0300-0939023
0301-7059055

*کیا آپ بیمار ہیں؟ مستقل علاج کے باوجود افاقہ نہیں ہو رہا**اپنا علاج ہمیشہ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار معالج سے کروائیں* حج...
14/05/2025

*کیا آپ بیمار ہیں؟ مستقل علاج کے باوجود افاقہ نہیں ہو رہا*

*اپنا علاج ہمیشہ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار معالج سے کروائیں*

حجامہ سے علاج کروائیں (Cupping Therapy)
نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔

*حجامہ کیلئے مئ 2025 کی سنت تاریخیں*
14 مئی بروز بدھ مغرب سے
19 مئی بروز پیر مغر ب تک ہیں

*حجامہ جسم سے فاسد خون اور زہریلے مادے نکال کر خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے، قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ فراہم کرتا ہے۔*

*حجامہ کون کروا سکتا ہے؟*

🔹 بیمار افراد کے ساتھ صحت مند لوگ بھی سنت پر عمل اور جسمانی فٹنس کے لیے کروا سکتے ہیں۔
🔹 دماغی اور جسمانی تھکن، کاہلی، نیند کی کمی، اور کمزوری کے لیے بہترین۔
🔹 جوڑوں کے درد، پٹھوں کے کھچاؤ، کمر درد، یورک ایسڈ، اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مفید۔
🔹 ہارمونل مسائل، جلدی امراض، شوگر، بلڈ پریشر، اور معدے کے امراض کے لیے مؤثر۔

سب سے زیادہ فائدہ کن بیماریوں میں؟

✅ معدہ، جگر، اور آنتوں کے امراض (تیزابیت، بدہضمی، قبض، بواسیر)

✅ پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض (کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا کھچاؤ)

✅ جلدی بیماریاں (خارش، چنبل، سورائسز، الرجی، چہرے کے داغ دھبے)

✅ پیشاب کی بیماریاں، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر

✅ ہارمونل عدم توازن، مردانہ و زنانہ امراض، وزن کی زیادتی یا کمی

✅ ڈپریشن، ذہنی دباؤ، نیند کی کمی، مائیگرین اور سر درد

~~~~~~~~~~~~~~~

*خواتین کے لیے ماہر خاتون حجامہ تھراپسٹ کی سہولت*

*حجامہ درد کے بغیر اور جدید ترین تقاضوں کے عین مطابق*
~~~~~~~~~~~~~~~

حجامہ سنٹر سرگودہا کیلئے نئی لوکیشن گلی نمبر 1 مکان نمبر 14 رانا ٹاؤن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ نزد ریسکیو 1122 آ فس ڈی مارٹ کی بیک سائیڈ پر رانا ٹاؤن کی مین گلی سے تشریف لائیں ۔

**************************

03017059055
03000939023

*کیا آپ بیمار ہیں؟ مستقل علاج کے باوجود افاقہ نہیں ہو رہا**اپنا علاج ہمیشہ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار معالج سے کروائیں* حج...
15/04/2025

*کیا آپ بیمار ہیں؟ مستقل علاج کے باوجود افاقہ نہیں ہو رہا*

*اپنا علاج ہمیشہ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار معالج سے کروائیں*

حجامہ سے علاج کروائیں (Cupping Therapy)
نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔

*حجامہ کیلئے اپریل 2025 کی سنت تاریخیں*
16 اپریل بروز بدھ
18 اپریل بروز جمعہ
20 اپریل بروز اتوار

*حجامہ جسم سے فاسد خون اور زہریلے مادے نکال کر خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے، قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ فراہم کرتا ہے۔*

*حجامہ کون کروا سکتا ہے؟*

🔹 بیمار افراد کے ساتھ صحت مند لوگ بھی سنت پر عمل اور جسمانی فٹنس کے لیے کروا سکتے ہیں۔
🔹 دماغی اور جسمانی تھکن، کاہلی، نیند کی کمی، اور کمزوری کے لیے بہترین۔
🔹 جوڑوں کے درد، پٹھوں کے کھچاؤ، کمر درد، یورک ایسڈ، اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مفید۔
🔹 ہارمونل مسائل، جلدی امراض، شوگر، بلڈ پریشر، اور معدے کے امراض کے لیے مؤثر۔

سب سے زیادہ فائدہ کن بیماریوں میں؟

✅ معدہ، جگر، اور آنتوں کے امراض (تیزابیت، بدہضمی، قبض، بواسیر)

✅ پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض (کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا کھچاؤ)

✅ جلدی بیماریاں (خارش، چنبل، سورائسز، الرجی، چہرے کے داغ دھبے)

✅ پیشاب کی بیماریاں، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر

✅ ہارمونل عدم توازن، مردانہ و زنانہ امراض، وزن کی زیادتی یا کمی

✅ ڈپریشن، ذہنی دباؤ، نیند کی کمی، مائیگرین اور سر درد

~~~~~~~~~~~~~~~

*خواتین کے لیے ماہر خاتون حجامہ تھراپسٹ کی سہولت*

*حجامہ درد کے بغیر اور جدید ترین تقاضوں کے عین مطابق*
~~~~~~~~~~~~~~~

حجامہ سنٹر سرگودہا کیلئے نئی لوکیشن گلی نمبر 1 مکان نمبر 14 رانا ٹاؤن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ نزد ریسکیو 1122 آ فس ڈی مارٹ کی بیک سائیڈ پر رانا ٹاؤن کی مین گلی سے تشریف لائیں ۔

**************************

03017059055
03000939023

*👈چاند کی 17 تاریخ بروز منگل کو حجامہ لگوانا سال بھر کی بیماریوں سے حفاظت ہے۔مفهوم حدیث👇👇👇👇**👈👈17 منگل آج مغرب سے کل مغر...
16/03/2025

*👈چاند کی 17 تاریخ بروز منگل کو حجامہ لگوانا سال بھر کی بیماریوں سے حفاظت ہے۔مفهوم حدیث👇👇👇👇*

*👈👈17 منگل آج مغرب سے کل مغرب تک*

*👈نوٹ 👈آج "17👇 رمضان المبارک بمطابق سوموار 17 مارچ مغرب سے کل منگل 18 مارچ مغرب تک ہے"*

👈 ماہ رمضان المبارک میں یہ تاريخیں بمطابق مارچ، 2025 یہ ہیں۔

*19 رمضان المبارک 👇
بدھ 19 مارچ مغرب سے جمعرات 20 مارچ مغرب تک*

*21 رمضان المبارک 👇
جمعہ 21 مارچ مغرب سے ہفتہ 22 مارچ مغرب تک*

رابطہ
03017059055

حجامہ مسنون علاج ہے۔ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے خود حجامہ کروایا۔امت کو حجامہ کروانے کا حکم فرمایا ۔
02/02/2025

حجامہ مسنون علاج ہے۔ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے خود حجامہ کروایا۔امت کو حجامہ کروانے کا حکم فرمایا ۔

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*👈 ماہ رجب م...
17/01/2025

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*

👈 ماہ رجب میں یہ تاريخیں بمطابق جنوری 2025 یہ ہیں۔

*17 رجب 👈 آج جمعہ 👈17 جنوری👉 مغرب سے ہفتہ 18 جنوری مغرب تک*

19 رجب 👇
اتوار 19 جنوری مغرب سے سوموار 20 جنوری مغرب تک*

21 رجب 👇
منگل 21 جنوری مغرب سے بدھ 22 جنوری مغرب تک*

سہولت کے پیش نظر رابطہ کر کے تشریف لائیں ۔

رابطہ

وی آئی پی ٹاؤ ن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودھا
0300-0939023
0301-7059055

09/01/2025
*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)**17 جمادی ا...
19/11/2024

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*

*17 جمادی الاول👇آج بروز منگل 19 نومبر مغرب سے کل بروز بدھ 20 نومبر مغرب تک*

*👈 ماہ جمادی الاول میں یہ تاريخیں بمطابق نومبر 2024 یہ ہیں۔*

19 جمادی الاول 👇
جمعرات 21 نومبر مغرب سے جمعہ 22 نومبر مغرب تک*

21 جمادی الاول 👇
ہفتہ 23 نومبر مغرب سے اتوار 24 نومبر مغرب تک*

سہولت کے پیش نظر رابطہ کر کے تشریف لائیں ۔

رابطہ
وی آئی پی ٹاؤ ن بلمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن سرگودھا

03017059055
03000939023

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)**17 ربیع ال...
20/10/2024

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*

*17 ربیع الثانی آج 👇 آج اتوار 20 اکتوبر مغرب سے سوموار 21 اکتوبر مغرب تک*

👈 ماہ ربیع الثانی میں یہ تاريخیں بمطابق اکتوبر 2024 یہ ہیں۔

19 ربیع الثانی 👇
منگل 22 اکتوبر مغرب سے بدھ 23 اکتوبر مغرب تک*

21 ربیع الثانی 👇
جمعرات 24 اکتوبر مغرب سے جمعہ 25 اکتوبر مغرب تک*

سہولت کے پیش نظر رابطہ کر کے تشریف لائیں ۔

رابطہ
03017059055
03000939023

Address

Street # 1 House No 14 Rana Town Opposite Aziz Bhatti Town Behind D Mart Khushab Road Sargodha
Sargodha

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Telephone

+923000939023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Center Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram