05/12/2024
آج ایک بات بتاتا ہوں آپ کو ایک دفعہ کیا ہوا ایک #موٹیویشنل سپیکر بہت ہی جوش و خروش سے #لیکچر دے رہے تھے کہ اچانک سے ان کو سننے والوں میں سے کسی نے ان سے سوال کیا جو کہ وہ سمجھ نہ سکے کیونکہ ان کو ایک #مسئلہ تھا بچپن سے ہی وہ یہ تھا کہ ان کو کانوں میں شور سنائی دیتا تھا جسے وہ نارمل سمجھتے تھے لیکن یاد رکھیں کہ #انسان سے جاری کوئی بھی بیماری چھوٹی بڑی نہیں ہوتی بیماری بیماری ہوتی ہے لہذا اگر آپ کے گرد و نواح میں کسی بڑے یا بچے کے ساتھ یہ مسئلہ ہے تو آج ہی بلکہ ابھی دئیے گئے موبائل نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنا چیک اپ کروائیں اور جیسے موٹیویشنل سپیکر صاحب شرمندہ ہوئے ایسے آپ شرمندہ نہ ہوں شکریہ