Dr Marriam Pervaiz Lali

  • Home
  • Dr Marriam Pervaiz Lali

Dr Marriam Pervaiz Lali (M.B.B.S) (F.C.P.S) Obstetrician-Gynecologist

دوران حمل اخروٹ کامناسب استعمال بچے کی دماغی صحبت کو بہتر بنانے میں مددگار رہتا ہے۔
11/06/2023

دوران حمل اخروٹ کامناسب استعمال بچے کی دماغی صحبت کو بہتر بنانے میں مددگار رہتا ہے۔

حمل کے دوران ہلکی پھلکی ورزش کرنا نہ صرف مفید ہے بلکہ اپ کو چاک وچوبند بھی رکھتی ہے۔
10/06/2023

حمل کے دوران ہلکی پھلکی ورزش کرنا نہ صرف مفید ہے بلکہ اپ کو چاک وچوبند بھی رکھتی ہے۔

دوران حمل صرف اور صرف صحت مند غذا کھائیں اور ہرطرح کی منشیات اور فاسٹ فوڈسے خود کو بچائیں۔۔
09/06/2023

دوران حمل صرف اور صرف صحت مند غذا کھائیں اور ہرطرح کی منشیات اور فاسٹ فوڈسے خود کو بچائیں۔۔

دوران حمل اچھی خوراک صحت مند  بچے کی پیدائش کی ضامن ہوتی ہے ۔
08/06/2023

دوران حمل اچھی خوراک صحت مند بچے کی پیدائش کی ضامن ہوتی ہے ۔

حمل کی علامات ظاہر ہونے کے بعد کسی بھی طرح کے گھریلو ٹوٹکے پر عمل کرنے کی بجائے اپنےمعالج سے رجوع کریں اور حمل مثبت کا م...
06/06/2023

حمل کی علامات ظاہر ہونے کے بعد کسی بھی طرح کے گھریلو ٹوٹکے پر عمل کرنے کی بجائے اپنےمعالج سے رجوع کریں اور حمل مثبت کا معلوم کرنے کے لیے بروقت ٹیسٹ کروائیں ۔
ڈاکٹر مریم پرویز لالی (گائنا کالوجسٹ) فیضی ہسپتال سرگودہا ۔۔۔۔

حمل کے دوران ہونے والے پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنے معالج سے باقاعدہ رابطے میں رہیں تاکہ آپ اور آپ کا آنے والا بچہ صحت ...
05/06/2023

حمل کے دوران ہونے والے پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنے معالج سے باقاعدہ رابطے میں رہیں تاکہ آپ اور آپ کا آنے والا بچہ صحت مند ہو کیونکہ ایک صحت مند ماں ہی صحت مند بچے کی پیدائش کے قابل ہوتی ہے ۔

Address

53/A Satellite Town Back Rehmat Ul Lil Alamin Park

40100

Telephone

+923036045757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Marriam Pervaiz Lali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram