06/07/2024
عادتیں ، سوچ اور زندگی کے متعلق ہمارے رویے یکدم نہیں بدلتے بلکہ ایک مسلسل مشقت اور جدوجہد کا کام ہے۔
رومی کا قول ہے کہ
کل میں چالاک تھا اسلیے میں دنیا کو بدل دینا چاہتا تھا لیکن آج میں عقل مند ہوں، لہذا میں خود کو بدلنا چاہتا ہوں ۔
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!