15/06/2024
اسلام علیکم۔ میں بچوں کیے جملہ امراض کا سپیشلسٹ ڈاکٹر آفتاب ھوں۔ انگلینڈ سے تربیت یافتہ MRCPCH, FRCPCH, DCH, MBBS. تھلیسیمیا کے سب بچے جنکے والدین اس مہنگائ کے دور میں ڈاکٹر کی فیس افورڈ نہیں کر سکتے پلیز مجھے بغیر فیس کے چیک اپ کروا سکتے ھیں۔
جہاں آرا افتخار ٹرسٹ ، چاندنی چوک ، سرگودھا، کلینک ٹائم روزانہ شام 5 سے 9 بجے، اتوار شام 5 سے 8 بجے.
048 3710081, 048 3228197
ڈاکٹر میڈیکل کمپلیکس، فاروق کالونی، سرگودھا، 3 سے 5 بجے شام، روزانہ۔
0342 7655000, 0342 6655000, 0300 9606350