
10/01/2024
الحمدللہ
آج راؤ منان ڈایلسسز سینٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہاسپٹل سرگودھا کو اللہ پاک نے دو عدد ڈائلسز مشین کی نعمت سے نوازا ان مشینوں کا تحفہ (حاجی فضل الرحمن فرام یو کے )نے دیا اللہ رب العزت ان بوڑھے شخص کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے حاجی صاحب نے 2005 میں اپنی بیٹی جو( ڈایلسسز کی وجہ سے وفات پا گئی تھی) کے بعد اپنی زندگی کو ڈائلسز کے مریضوں کے لیے وقف کر دیا اور اپنی این جی او ( مسلم گلوبل ریلیف )بنا کر اپنے اپ کو خدمت انسانیت کے لیے وقف کر دیا اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کی زندگی میں ڈھیروں برکت عطا فرمائے آمین