Dawakhana Shafi Kareem

Dawakhana Shafi Kareem رضوان مارکیٹ مین جنرل بس اسٹینڈ روڈ سرگودھا

*اپنے جگر کا خیال رکھیں*🏃*کئی لوگ رات کو دیر سے گھر پہنچتے ہیں اورکھانے سےفارغ ہوتے ہی کچھ دیر چلنے پِھرنے کے بجائے فورا...
15/04/2024

*اپنے جگر کا خیال رکھیں*🏃

*کئی لوگ رات کو دیر سے گھر پہنچتے ہیں اورکھانے سےفارغ ہوتے ہی کچھ دیر چلنے پِھرنے کے بجائے فوراً ہی بستر پر لیٹ جاتے ہیں ،*🏃
طبّی اعتبار سے ان کی یہ عادت انتہائی نقصان دہ ہے ، اس سے پیٹ پھولتا ہے، کولیسٹرول بڑھتا ہے، شوگر پرابلم ہوجاتا ہے، جسم کے مختلف حصوں میں درد ہوتا ہے، وزن بڑھتا ہے، کمر کی ہڈی میں تکلیف پیدا ہوتی ہے اور نہ جانے کیا کیا بیماریاں جسم میں داخل ہوجاتی ہیں۔
وَزْن بڑھانے میں مذکورہ بےاحتیاطی کے ساتھ ساتھ یہ چیزیں مِٹھاس ، میدہ اور جمنے والی چکناہٹ جس میں چربی ، گھی اور بعض تیل بھی شامل ہیں۔ ان کے زیادہ استعمال نیز بیٹھ کر دیر تک لکھنے پڑھنے یا دفتری کام کرنے ، پیدل چلنے کے بجائے صِرْف اسکوٹر یا کار وغیرہ میں سفر کرنے ، چار زانو یعنی چَوکَڑی مار کر بیٹھ کر کھانے ، ٹیبل کرسی پر پاؤں لٹکا کر کھانے ، کھانا زیادہ کھانے ، زیادہ گَرْم کھانے ، بدن کا وَزْنْ اکثر بائیں ( یعنی Left ) طرف ڈالنےمَثَلاً بیٹھے ہوئے یا کھانا کھاتے ہوئے بایاں ( یعنی Left ) ہاتھ زمین پر ٹیکنے ، دیوار وغیرہ پر بائیں ( یعنی Left ) طرف سہارا لینے ، پانی پی کر فوراً سوجانے کا بھی وزن بڑھانے میں بڑا دخل ہے۔
ایسوں کی ایک تعداد ہے جن کے جگر ( Leaver ) پر چربی ہوجاتی ہے، حالانکہ بندہ جگر کے بَل پر زندہ رہتا ہے ، بے شک دِل بھی بدن کا اہم ترین حصہ ہے مگر جگر بھی کم اہم نہیں ، ایسے افراد کو چاہئے کہ پہلی فرصت میں اپنے کلیجے یعنی جگر کی خبر لیں اور اس کا ٹیسٹ کروائیں ، اور اگر کچھ نکل آئے تو مت گھبرائیں ، کسی اچھے حکیم سے مشورہ کرکے روزانہ پابندی سے ایک کریلے کا جوس پئیں اور صبح صبح درمیانی رفتار سے ایک گھنٹہ یا کم از کم 45منٹ پیدل چلیں ، بلکہ تندرست ہو یا مریض جو پیدل چل سکتا ہو تو میری گزارش ہے کہ وہ چلے اور کچھ نہ کچھ وَرْزِش بھی کرے ، اس سے جگر کی چربی پگھلے گی ، ایک آدھ مہینہ اس نسخے پر عمل کرکے آپ دوبارہ ٹیسٹ کروائیں گے، تو اگر چربی ختم نہ بھی ہوئی ہوگی تو کمی ضرور آئی ہوگی اِن شآءَ اللہ الکریم ، پھر اس نسخے پر عمل جاری رکھیں گے تو اِن شآءَ اللہ آپ کا جگر کلیئر ہوجائے گا۔ لیکن یہ یاد رکھئے کہ ” سَو دَوا کی اِک دوا پرہیز ہے۔ “
*لہٰذا ڈاکٹر آپ کو بولے اس سے پہلے میری بات مان لیجئے اور اپنی صحت کا اس لئے خیال رکھئے تاکہ بہتر طریقے سے عبادت کی جاسکے۔*

* Hakeem Zaheer Abbas*

What's up.call
*03007729528*

ثواب کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
*اس گروپ میں ایڈ ہونے کے خواہش مند ہیں تو اس نمبر پہ وٹس ایپ کریں*

*Just WhatsApp📲*

۔https://wa.me/923007729528۔

●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

* *طب نبوی ﷺ*کی روشنی میں مندرجہ ذیل چیزوں کی افادیت *زیتون کے فوائد*👇رسولﷺ نے فرمایا ’’زیتون کھایا کرو اور اس کے تیل کی...
15/04/2024

* *طب نبوی ﷺ*

کی روشنی میں مندرجہ ذیل چیزوں کی افادیت

*زیتون کے فوائد*👇
رسولﷺ نے فرمایا ’’زیتون کھایا کرو اور اس کے تیل کی مالش کیا کرو اس لئے کو جو شخص روغنِ زیتون کی مالش کرتا ہے اس کے پاس چالیس روز تک شیطان نہیں آتا‘‘۔

*کھجور کے فوائد*👇
حدیث نبویؐ ہے کہ ’’کھجور کھایا کرو، کھجوروں میں سب سے بہتر برنی کھجور ہے کیونکہ یہ پیٹ سے بیماری کو نکالتی ہے اور کھجور میں کوئی بیماری نہیں ہے۔

*کدو کے فوائد*👇
آنحضوؐر نے فرمایا ’’اے لوگو: کدو زیادہ کھایا کرو کیونکہ یہ دماغ کی قوت بڑھاتا ہے۔۔

*ثرید کے فوائد*👇
آنحضوؐر کو سب سے پسندیدہ اور مرغوب کھانا ثرید تھا۔ شوربے میں روٹی بھگونے کو ثرید کہا جاتا ہے۔ یہ کھانا قلب و دماغ کو تقویت دیتا ہے اور زود ہضم ہوتا ہے۔

*انار کے فوائد*👇
ایک حدیث نبویؐ ہے کہ ہر انار میں ایک قطرہ جنت کے پانی کا ضرور ہوتا ہے۔ انار خون صاف کرتا ہے۔ معدے کی اصلاح کرتا ہے۔ طبیعت نرم کرتا ہے۔ جگر میں قوت پیدا کرتا ہے۔ رنگ نکھارتا ہے۔ دماغ کی طرف بخارات کو چڑھنے سے روکتا ہے۔

*انگور کے فوائد*👇
رسول اللہﷺ پھلوں میں انگور کو بہت پسند فرماتے تھے۔ حکمت یہ ہے کہ انگور خون صاف کرتا ہے۔ بدن کو فربہ کرتا ہے۔ گردے پر چربی چڑھاتا ہے۔

*چقندر کے فوائد*👇
ایک بار رسول اکرمؐ ام متذر کے ہاں گئے۔ حضرت علیؓ ان کے ہمراہ تھے۔ اس وقت گھر میں کھجور کے خوشے لٹکے ہوئے تھے۔ آنحضوؐر نے ان کھجوروں میں سے تناول فرمائیں تو حضرت علیؓ بھی کھانے لگے اس پر آپؐ نے ارشاد فرمایا کہ ’’اے علی! تم کمزور ہو اس لئے تم نہ کھاؤ‘‘۔

*دودھ کے فوائد*👇
حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہﷺ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا۔ حکمت یہ ہے کہ دودھ بدن کی خشکی دور کرتا ہے چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے اور خراب فضلات نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتا ہے۔ طبیعت میں نرمی اور دماغ میں تیزی پیدا کرتا ہے۔

*شہد کے فوائد*👇
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ کو شہد بہت مرغوب تھا۔ حضوؐر کو شہد اس لئے پسند تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اس میں شفاء ہے اور حکماء نے شفاء کے بے شمار فوائد لکھے ہیں مثلاً نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور ہوتا ہے، معدہ صاف کرتا ہے اور فضلات دفع کرتا ہے۔ معدے کو اعتدال پر لاتا ہے۔ دماغ کو قوت دیتا ہے۔ مثانہ کیلئے مفید ہے اور گردے کی پتھری دور کرتا ہے۔ فالج اور لقوہ کیلئے مفید ہے ۔
https://chat.whatsapp.com/DCBtsLFZWJD64yrhvNFthd
*Hakeem Zahir Abbas*
What's up.call
*03007729528*

ثواب کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
*اس گروپ میں ایڈ ہونے کے خواہش مند ہیں تو اس نمبر پہ وٹس ایپ کریں*

*Just WhatsApp📲*

*https://wa.me/923007729528*

●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*یورک ایسڈ*🚷*یورک ایسڈ ایک خطرناک بیماری ہے ، یورک ایسڈ کا جسم میں بڑھ جانے سے جوڑوں کے درد کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔*_*خ...
15/04/2024

*یورک ایسڈ*🚷

*یورک ایسڈ ایک خطرناک بیماری ہے ، یورک ایسڈ کا جسم میں بڑھ جانے سے جوڑوں کے درد کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔*_

*خصوصا ۔*
*گردوں کے امراض ض پٹھوں کا کھچاؤ اور سر درد، چکر ہاضمہ کی خرابی اور پشاب کا کم اور گاڑھا ہونا، بے چینی ، گھبراہٹ ، غصہ جیسی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔ یہ علامات رات کو بڑھ جاتی ہیں بعض مریضوں میں ورم ، سرخی ، استسقاء اور اور درد کے ساتھ ساتھ جوڑوں میں آوازیں آنا بھی شروع ہوجاتی ہیں ۔*

*یورک ایسڈ پیدا کرنے والی غذائیں اور اسباب*

*فاسٹ فوڈ کا کثرت سے استعمال کرنا۔*
*کولڈ ڈرنکس کا کثرت سے استعمال*
*اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال*
*برائلر مرغی کا گوشت کثرت سے استعمال کرنا*

*اور اسی طرح تکہ، کباب، پاۓ، بڑا گوشت، چنے لوبیا، چاول، آلو، گوبھی، مٹر، بریانی، کھٹی اور چٹ پٹی چیزوں کا استعمال کرنا*،
*اسی طرح ورزش کا فقدان، پانی کاکم استعمال، پیشاب کی حاجت روکنا، نظام انہظام کی خرابی طبی اصولوں پر عمل نہ کرنے اور غذائی پرہیز نہ کرنے کی وجہ سے یورک ایسڈ کا لیول خون میں بڑھ جاتاہے ۔۔۔*

*پھر گردوں اور جوڑوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے اور خون کسی قدر گاڑھا ہوجاتا ہے۔ اور ایسڈ کی ذیادتی کی وجہ سے پٹھوں اور جوڑوں میں سختی آجاتی ہے اور مریض ہروقت درد سے بے چین رہتاہے۔ اس مرض میں بدنی اعضاء رئیسہ کے افعال متاثر ہوجاتے ہیں۔*
*لہذا اپنی صحت اور غذا کا خصوصی خیال رکھیں*۔

*متوازن غذاؤں کا استعمال کریں ۔۔*
*اعتدال کی زندگی اپنائیں*۔

*" یورک ایسڈ کا مکمل ہربل علاج بغیر کسی سائیڈایفکٹ کے ۔۔۔۔ مکمل علاج دو سے تین ماہ "*
براۓ رابطہ واٹس اپ میسج کے ذریعے ۔۔۔۔

*Hakeem zaheer abbas*
What's up.call
*03007729528*

ثواب کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
*اس گروپ میں ایڈ ہونے کے خواہش مند ہیں تو اس نمبر پہ وٹس ایپ کریں*

*Just WhatsApp📲*

*https://wa.me/923007729528*

●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

رب جلیل سے یہی دعا ہے کہ یہ عید آپ کے حصے کی خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے
10/04/2024

رب جلیل سے یہی دعا ہے کہ یہ عید آپ کے حصے کی خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے

10 رمضان المبارک 1445۔ھ21 March 2024
20/03/2024

10 رمضان المبارک 1445۔ھ
21 March 2024

18/03/2024
06 رمضان المبارک
17/03/2024

06 رمضان المبارک

05 رمضان المبارک
15/03/2024

05 رمضان المبارک

*_کھجور (Dates_ )**مزاج* _گرم تر_  _*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا*_ :*کھجور کوناشتے میں کھاؤ تا کہ تمہارے اندرونی جراثیم ...
15/03/2024

*_کھجور (Dates_ )*
*مزاج* _گرم تر_

_*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا*_ :
*کھجور کوناشتے میں کھاؤ تا کہ تمہارے اندرونی جراثیم کا خاتمہ ہو جائے۔*

اس میں دنیا کی ہر کھائی جانے والی چیز سے زیادہ غذائیت پائی جاتی ہے

*فوائد*
*1-* ہاضم اور مقوی باہ ہے۔
*2-* ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔
*3-* جگر کو طاقت دیتی ہے۔
*4-* خون پیدا کرتی ہے۔
*5-* سرد مزاجوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔
*6-* سردی کے امراض فالج لقوہ اور خدر وغیرہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔
*7-* اورام کو تحلیل کرتی ہے۔

*احتیاط*
میٹھا ہونے کی وجہ سے شوگر کے مریضوں کیلئے مضر ہے۔

*بھنی ہوئی گٹھلی کا سفوف شوگر کے لیے مفید ہے*

*Herbalist Zaheer Abbas*

*Dawakhana Shafi kareem*
Rizwan market main general bus stand road near alShamas hospital Sargodha

*For call or message*

0300 7729528

*For whatsapp*

https://wa.me/923007729528

*To join our whatsapp group*

https://chat.whatsapp.com/DCBtsLFZWJD64yrhvNFthd

Address

Dawakhana Shafi Kareem
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923007729528

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Shafi Kareem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawakhana Shafi Kareem:

Share