IBR Homeo Clinic 100

IBR Homeo Clinic 100 Our reputation: providing long-lasting, safe, quick-acting and affordable Homeo treatment SINCE 1980

01/04/2024
01/04/2024

آج کل کے دور میں بہت تیزی سے پھیلنے والے پرابلمز میں ، وزن بڑھنے کا پرابلم بھی سرِ فہرست ہے ۔ اس ی بہت سی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ آرام طلبی بھی ہے۔ اللپ پاک ذات نے ہمارے جسم کو باکمال بنایا ہے۔ اور اسی لیے محنت میں سکون بتایا گیا ہے ۔ ہمارے جسم میں بیشمار فنکشنز ہیں۔ سینسرز ہیں جو ہمیں بیماری بچاتے ہیں۔ حالات کے مطابق جسم میں تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کے اس با کمال مشین کو استعمال کریں، اس کائنات میں کچھ ایسا کریں جو دوسروں کے کام آئے۔ ضروری نہیں کہ ہم کوئی ایٹم بم ہی ایجاد کر کے دوسروں کے کام آ سکتے ہیں۔ ایک مزدور بھی دوسروں کے بہت کام آتا ہے، ایک ڈاکٹر بھی ۔ اور جب ہم اس مشین کو استعمال ہی نہیں کرتے تو اس کی سزا ہمیں مختلف بیماریوں ی شکل میں ملتی ہے ۔ نیچر سے جتنا قریب رہیں گے، صحت اتنی ہی زیادہ اچھی رہے گی۔ اس ہومیو پیتھک فارمولا میں بھی کوئی کیمیکل نہیں استعمال کیاگیا ۔ اس لے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔آپ اس کو بغیر کسی پریشانی استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن دل کے مریض اس کو استعمال سے پہلے ہم سے یا کسی اچھے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں،،، کوئی فکس کورس نہیں ہے، کسی کو جلدی فرق ہو جا تاہے، کسی کہ زرا لیٹ۔ لیکن بہت بہت اچھا رزلٹ مل رہا ہے۔

12/03/2024

جدید دور نے ہمیں بہت سے فوائد کے ساتھ بہت سے جان لیوا امراض بھی دئے ہیں۔ان میں ڈپریشن ، امراض دل ،
شوگر ، تو سرِ فہرست ہیں ہی، لیکن اب دل سے بھی ذیادہ خطرناک دو عدد امراض واقعی جان لیوا ہیں ۔ گردے فیل ہونا اور ہیپاٹائیٹیس۔۔ فیٹی لیور ۔۔ویسے تو بہت ہی لوگوں میں پایا جاتا ہے ۔ لیکن یہ جگر کی سیریس بیماریوں یعنی ہیپا ٹائیٹس یا سیروسس آف لیور، اور دل کے امراض کی طرف پہلا قدم ہے ۔اگر اس کو سٹارٹ میں کور نا کیا جائے تو یہ آپ کی زندگی کی خوشیوں کو ختم کرتا جائے گا۔ اور زندگی پرہیز اور ڈاکٹرز کے ارد گرد گھومتی رہ جائے گی۔
ایک عام خیال بھی ہوتا ہے کہ، کیونکہ یہ بہت عام مرض ہے، اس لیے یہ خطرناک نہیں ہو سکتا ۔ لیکن ہم سب میں امیونٹی لیول ایک جیسا نہیں اس لیےضروری نہیں کہ جو مرض کسی اور کے لیے خطرناک نہ ہو، وہ ہمارے لیے بھی نارمل ہو ۔۔۔۔ اس لیے اگر اس شارٹ ویڈیو میں دئ گئی علامات میں سے کچھ آپ میں بھی ہیں تو دیر نہ کیلجئے، اپنی رپورٹس ہم سے شئیر کیجئے، انشاء اللہ آپ کو مخلصانہ مشورہ ملے گا۔
آپ کے قیمتی اعضاء آپریشن تھیٹر میں ضائع ہونے سے بچ جائیں گئے۔

20/02/2024

Address

100 SB, Main Kandiwaal Raod
Sargodha
40271

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923458640454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBR Homeo Clinic 100 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share