
25/08/2023
ایک اہم مسئلے کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ #@%:
ہمارے ہاں خون لگانے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ
ڈونر سے خون لیا،
کراس میچ، سکریننگ کی
اور مریض کو چڑھا دیا۔
یہ درست نہیں ہے۔
دراصل ہمارے خون کا آدھے سے زیادہ حصہ(%55) پانی پر مشتمل ہوتا ہے جسے پلازمہ کہتے ہیں۔
باقی %45 میں
۔packed cells
اور platelets(پلیٹ لٹس) ہوتے ہیں۔
اکثر اوقات مریض کو جب خون کی کمی ہوتی ہے تو اسے صرف packed cells( یا سرخ خون) کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسے پلازمہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ایسے میں اگر ہم اسے پورا بلڈ( whole blood) اسے لگائیں تو وہ اوور لوڈ ہو جاتا ہے۔
یہ دل پر اضافی بوجھ بن جاتا ہے۔
اور ری۔ ایکشن کا باعث بھی بن سکتا ہے
کیونکہ پلازمہ کے اندر اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں۔
اس کا حل یہ ہے کہ مریض کو جس چیز کی ضرورت ہو وہی لگانی چاہئے۔
بلڈ بینک میں ہم مشینوں کے ذریعے ان سب کو علیحدہ کر سکتے ہیں۔
میں نے بڑے ہسپتالوں میں کام کیا ہے۔
ہر اچھے ہسپتال میں یہی کرتے ہیں کہ مریض کو جس چیز کی ضرورت ہو وہی لگاتے ہیں۔
#@ #₹/*%۔packed cells
۔plasma یا