03/05/2025
اہل شبقدر ،مہمند ،تنگی، اور چارسدہ کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔❤❤صحت کارڈ اب شبقدر میں❤❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے صحت کارڈ پر شبقدر ضیا میڈیکل کمپلکس میں 3 اپریشن کئے۔ اس کے ساتھ ساتھ لیڈی ڈاکٹر سائرہ نسیم نے بھی صحت کارڈ پر بچہ دانی اور دیگر دو اپریشن کئے ۔اسطرح کے اپریشن ڈاکٹر حضرات روزانہ کرتے مگر پوسٹ کا مقصد صرف عریب عوام تک پیغام پہنچانا تھا۔
کلینک پتہ = حمزہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر مچنئ روڈ شبقدر
رابطہ نمبر = 03488987875