04/01/2026
*"آج خواجہ وس دامان میں فٹ بال فائنل میچ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں تنظیم نوجوان خواجہ وس کے صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگر تمام اراکین نے بھرپور شرکت کی۔
تنظیم کی جانب سے آرگنائزر کمیٹی کو حوصلہ افزائی کے طور پر نقد انعام بھی پیش کیا گیا۔
یقیناً یہ اقدام نوجوانوں کی کھیلوں میں دلچسپی اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنے گا۔
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *