Madni Herbal Point

Madni  Herbal Point امراض مخصوصہ کے حل کیلئے مفید نسخہ جات اور قیمتی ادویات کا ادارہ

28/01/2024
100 فیصد سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر انتہائی مجرب المجرب
22/02/2023

100 فیصد سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر انتہائی مجرب المجرب

منی انتہائی گاڑھی اور دانے دار پیدا ہو گی۔
07/02/2023

منی انتہائی گاڑھی اور دانے دار پیدا ہو گی۔

منی انتہائی گاڑھی اور  دانے دار پیدا ہو گی۔
07/02/2023

منی انتہائی گاڑھی اور دانے دار پیدا ہو گی۔

**حب-مقوی-باہ-خاص -الخاص**جماع-میں -خوب -لذت- پیدا -کرتی- ہیں. منی -میں- جوش- پیدا -کرتی- ہیں۔مادہ- تولید -کو -بڑھاتی- ہ...
20/01/2023

**حب-مقوی-باہ-خاص -الخاص**
جماع-میں -خوب -لذت- پیدا -کرتی- ہیں.
منی -میں- جوش- پیدا -کرتی- ہیں۔
مادہ- تولید -کو -بڑھاتی- ہیں.
جسم -کو -طاقت- پہنچاتی- ہیں.
شدید -مر.د.ا.نہ- کمزوری- کا- ازالہ- کرتی- ہیں۔
جسم میں چستی اور نشاط پیدا کرتی ہیں
ضائع -شدہ -قوتوں -کو -بحال- کرتی -ہیں.
تمام -کمزوریوں -کو -جڑ- سے- ختم -کر-دیتی- ہیں.
100√فیصد -مر-د-ا-نہ -امراض- کا- حل
اجزا۔۔
مشک،عنبر،سلاجیت ،مروارید ،مصطگی رومی ،یاقوت ،زمرد ،زہر مہرہ،بلادر ،جائفل
جاوتری ،زنجبیل ،دردنج عقربی ،طباشیر ،عود صلیب ،جدوار ،ثعلب مصری ،بہمن سرخ
بہمن سفید ،شقاقل مصری ،عود ہندی ،عقیق ،گوند ببول ،شنگرف ،اذراقی ،ورق نقرہ ،
ورق طلا شامل ہیں
طریقہ استعمال۔۔۔ ایک گولی صبح شام
پندرہ دن میں کمزوری جڑ سے ختم ان شاءاللہ

مقوی تناسل کورس
07/12/2022

مقوی تناسل کورس

اعصابئ،جنسی کمزوری اور شہوت کی کمی کیلئے
27/10/2022

اعصابئ،جنسی کمزوری اور شہوت کی کمی کیلئے

السلام علیکممشت زنی سے نجات حاصل کریں ۔اس کورس میں دو قسم کی گولیاں شامل ہیں ۔جو صبح نہار منہ اور عصر کے وقت دودھ یا پان...
12/10/2022

السلام علیکم
مشت زنی سے نجات حاصل کریں ۔
اس کورس میں دو قسم کی گولیاں شامل ہیں ۔جو صبح نہار منہ اور عصر کے وقت دودھ یا پانی جس سے مرضی کے سکتے ہیں۔
فوائد ۔۔۔مشت زنی سے نفرت ہو جائے گی۔نئی منی پیدا ہو گی۔جریان اح**ام کا خاتمہ ہو گا ۔ فون پر بات کرنے سے قطروں کا آنا ختم ہوجاتا ہے۔اس کورس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ماں کے دودھ کی طرح بے ضرر ہے۔
اگر آپ منگوانا چاہتے ہیں تو 03228668662 پر جاز کیش کرا کر اپنا ایڈریس بھیج دیں ۔
قیمت 3000

ذکاوت حس, جریان, اح**ام, اندرونی بیرونی کمزوری, سرعت انزال جلدی فارغ ہونا, اعصابی اور جنسی کمزوری, جراثیم کی کمی کمزوری,...
05/10/2022

ذکاوت حس, جریان, اح**ام, اندرونی بیرونی کمزوری, سرعت انزال جلدی فارغ ہونا, اعصابی اور جنسی کمزوری, جراثیم کی کمی کمزوری, معدہ کی کمزوری کا مکمل علاج

28/09/2022
28/09/2022

‏آپ بیرون ملک چلے جائیں
‏آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
‏کہ
‏خالص دودھ
‏خالص گھی
‏خالص شہد
‏خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
‏خالص تانبا
‏خالص آٹا
‏یا
‏سو فیصد خالص انار کا جوس
‏وغیرہ وغیرہ
‏وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
‏وہ اپنی برانڈز کے نام
‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ
‏یا
‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
‏مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
‏بِکری چاہتے ہیں
‏اور
‏ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
‏اسلامی شہد
‏مدنی گھی
‏مکی آٹا
‏وغیرہ
‏اور
‏مزید اضافہ کہ
‏"سو فیصد خالص"
‏ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟
‏کیوں کہ ؛
‏یہاں ہر طرف مکاری ہے
‏جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
دین کو استعمال کر کے شہرت کماتے ہیں پیسہ کماتے ہیں

*جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں*(الحدیث)
اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

16/09/2022

*سچا واقعہ* 🥹

*میرا نام محمد بشیر ہے عمر 62 سال۔ میں گوجرانوالہ گھنٹہ گھر کے پاس چاول کی ریڑھی لگایا کرتا تھا سن 1970 سے.*

وقت گزرتا گیا. شادی ہوئی. ﷲ نے دو بیٹیاں عطا کیں. اپنی حثیت کے مطابق ان کی پرورش کی. دونوں بچیاں جوان تھیں۔ لیکن میرے حالات ایسے نہیں تھے کہ ان کی شادی کر سکتا ۔گھنٹہ گھر کے پاس ہی ایک مغل صاحب کی کپڑے کی دوکان تھی۔ سن 2008 کی بات ہے۔ وہ میرے پاس آئے اور کہا بشیر صاحب! مجھے اپنے دونوں بیٹوں کے لیے آپ کی بیٹیوں کا رشتہ چاہیئے۔ میرے لیے حیرت کی بات تھی مجھ غریب پر یہ کرم کیسے؟ خیر! گھر جا کر بیوی سے مشورہ کر کے ہم نے ہاں کر دی۔

سال گزر گیا۔ وہ شادی کا تقاضہ کرنے لگے اور میرے پاس 10,000 روپے بھی نہیں تھے کہ میں بچیوں کو رخصت کر سکتا۔ بیوی کہنے لگی۔ آپ ﷲ پر بھروسہ رکھیں۔ شادی کا دن طے کر دیں۔ ہم نے تاریخ طے کر دی۔ 25 نومبر 2009۔ شادی کو 7 دن رہ گئے تھے۔ میں پریشان، اب کیا ہو گا؟ شادی کیسے ہو گی؟ میرے پاس تو کچھ بھی نہیں۔

مغرب کا وقت تھا۔ انہیں سوچوں میں غرق صحن میں بیٹھا تھا کہ دروازے پر کسی نے دستک دی۔ میں اٹھ کر باہر گیا۔ دروازہ کھولا۔ سامنے ایک باریش نوجوان کھڑا تھا، جسے آج سے پہلے میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔

میں نے پوچھا، آپ کون؟
نوجوان بولا۔ کیا بشیر صاحب کا گھر یہی ہے جو چاول کی ریڑھی لگاتے ہیں؟
جی! میں ہی بشیر ہوں۔ میں نے جواب دیا۔ کیا ہم اندر بیٹھ کر تھوڑی دیر بات کر سکتے ہیں؟

میں اسے گھر کے صحن میں لے آیا۔

سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ بولا، میں کراچی سے آیا ہوں۔ دو دن سے آپ کو تلاش کر رہا ہوں۔ مجھے بتائیں، آپ ایسا کیا عمل کرتے ہیں کہ مجھے وہاں 'مدینہ' سے حکم ملتا ہے۔ گوجرانوالہ جاؤ۔ ہمارے غلام کی مدد کرو۔ اس کی بیٹیوں کی شادی ہے۔ یہ سن کر میری دھاڑ نکل گئی۔ میں دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔

عرض کی۔ بیٹا! میں تو بہت گنہگار ہوں۔ ہاں! پچھلے 45 سال سے بلا ناغہ سرکار مدینہ راحت قلب و سینہ حضرت محمَّد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پڑھا کرتا ہوں اور تو کچھ نہیں۔

وہ نوجوان رونے لگا۔ بولا، جن پر آپ درود پڑھتے ہیں، انہوں نے ہی مجھے بھیجھا ہے۔ اس کے ہاتھ میں بریف کیس تھا۔ وہ مجھے دیا۔ مجھے گلے سے لگایا۔ بنا اپنا نام پتہ بتائے مجھے مل کر رخصت ہو گیا۔ میں نہیں جانتا، وہ کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا؟ بعد میں بریف کیس کھول کر دیکھا تو اس میں تیس 30 لاکھ روپے تھے اور ایک خط کہ آپ بچیوں کی شادی کریں۔ یہ مدد وہاں سے ہے۔

میں نے بچیوں کی شادیاں بھی کیں۔ پھر حج بھی کیا۔ مدینہ حاضری بھی ہوئی اور آج میرا کاروبار بھی بہت اچھا ہے..

اللّٰه تعالیٰ نے خود قرآن مجید میں سورۃ احزاب میں ارشاد فرمایا ہے:

﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلـٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا ﴿٥٦﴾...
(سورة الاحزاب)

''بے شک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی آپؐ صلی الله علیہ وآلہ وسلّم پر درود و سلام بھیجو۔''

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ....

اللّٰه پاک ہم سب کو اپنے نبی مکرم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے والا بنائے۔ آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین!
ایسے حضرات سے ہاتھ جوڑ کر معافی۔۔۔۔ جو تصدیق کی رٹ لگاتے ہیں۔ کیونکہ یہ کوئی حدیث شریف نہیں کہ اس کا حوالہ دیا جائے یا تاریخی واقعہ بھی نہیں۔ اور ہاں میں کم علم نے جتنا مطالعہ کیا اس میں بارہا درود شریف کے کافی فضائل ہیں اور یہ بھی ہے کہ ہزاروی صاحب نے بھی بتایا کہ اس سے تمام پریشانیوں کا حل ہے۔ *

Address

Shop #27 Mediacom Plaza Kohnoor City
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Herbal Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share