Chishti DawaKhana Shahkot

  • Home
  • Chishti DawaKhana Shahkot

Chishti DawaKhana Shahkot Chishti Dawa Khana Shahkot Jinah Colony Near The City Of Knowledge School Chishti Dawa Khana Shahkot

خوشخبری خوشخبری خوشخبریپتے کی پتھری گردے اور مثانے کی پتھری کا علاج بڑی ذمہ داری سے کیا جاتا ہےپہلے پتھری نکلوائیں اور پ...
14/01/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
پتے کی پتھری گردے اور مثانے کی پتھری کا علاج بڑی ذمہ داری سے کیا جاتا ہے
پہلے پتھری نکلوائیں اور پیسے بعد میں لائیں
پتھری کے مریض سے دوا کی اجرت شفاء ہونے کے بعد لی جاتی ہے اور اس کے علاوہ دیگر لاعلاج امراض بالخصوص معدہ کے مریضوں کا علاج بڑی ذمہ داری سے کیا جاتا ہے
چشتی دواخانہ پنواں

27/12/2022

باوا جانی سرکار

چشتی دواخانہ خانہ شاہکوٹخدمت خلق ہمارا اولین فریضہ ہے ہمارے ہاں علاج بزریعہ مفرد اعضاء کیا جاتا ہے
13/12/2022

چشتی دواخانہ خانہ شاہکوٹ
خدمت خلق ہمارا اولین فریضہ ہے ہمارے ہاں علاج بزریعہ مفرد اعضاء کیا جاتا ہے

مقوی 2 عضلاتی اعصابیبے شمار فوائد کی حامل دوا
09/11/2022

مقوی 2 عضلاتی اعصابی
بے شمار فوائد کی حامل دوا

شدید 2 عضلاتی اعصابیتمام اجزا کو ہم وزن لے کر سفوف بنا کر گولی چنے کی مقدار میں بنا کر یا کیپسول 500 کا روزانہ دن میں دو...
04/11/2022

شدید 2 عضلاتی اعصابی
تمام اجزا کو ہم وزن لے کر سفوف بنا کر گولی چنے کی مقدار میں بنا کر یا کیپسول 500 کا روزانہ دن میں دو بار نیم گرم پانی کے ساتھ مسلسل استعمال کیجے...
ان شاء اللہ تعالیٰ بہت بہتر نتائج حاصل ہوں گے.
Chishti DawaKhana Shahkot
خدمت خلق ہمارا اولین فریضہ ہے.
ہمارے ہاں مردوں عورتوں کے تمام جسمانی امراض کا علاج بذریعہ مفرد اعضاء کیا جاتا ہے.

مغلظ 2 (عضلاتی اعصابی)تمام أجزاء کو ہم وزن سفوف بنا کر گولی چنے کی مقدار میں بنا کر تین گولی یا کیپسول 500 کا روزانہ دن ...
01/11/2022

مغلظ 2 (عضلاتی اعصابی)
تمام أجزاء کو ہم وزن سفوف بنا کر گولی چنے کی مقدار میں بنا کر تین گولی یا کیپسول 500 کا روزانہ دن میں دو بار نیم گرم پانی کے ساتھ مسلسل استعمال کیجے

عورتوں مردوں کے مخصوص امراض کا گھریلو علاجانتہائی سستا و مفید علاج جو ہر شخص بڑی آسانی سے تیار کر کے استعمال کرسکتا ہےتم...
30/10/2022

عورتوں مردوں کے مخصوص امراض کا گھریلو علاج
انتہائی سستا و مفید علاج جو ہر شخص بڑی آسانی سے تیار کر کے استعمال کرسکتا ہے
تمام أجزاء کو صاف کرکے باریک سفوف کی صورت میں یا گولی چنے کی مقدار میں بنا کر یا کیپسول 500 mg کا بھر کر استعمال کریں روزانہ تین بار پانی کے ساتھ مسلسل استعمال کیجے
تین گولی ایک وقت میں
کیپسول بھرا ہوتو ایک...
خدمت خلق ہمارا اولین فریضہ ہے.
چشتی دواخانہ شاہکوٹ.

گھریلو علاج بزریقہ قہوہایک ایک دانہ اور آدھا چمچ انار دانہدو پیالی یا کپ پانی میں بوائل کیجے گا جب ایک کپ رہ جائے اتار ک...
27/10/2022

گھریلو علاج بزریقہ قہوہ
ایک ایک دانہ اور آدھا چمچ انار دانہ
دو پیالی یا کپ پانی میں بوائل کیجے گا جب ایک کپ رہ جائے اتار کر چینی یا شہد ڈال کر پی لیں اور مسلسل استعمال کیجے
چشتی دواخانہ شاہکوٹ

گھریلو علاج بزریعہ قہوہثنامکی تیزپات شہدآدھا چمچ ثنا مکی پاؤڑر آدھا چمچ تیز پات پاؤڈردو پیالی یا کپ پانی میں بوائل کیجے ...
27/10/2022

گھریلو علاج بزریعہ قہوہ
ثنامکی تیزپات شہد
آدھا چمچ ثنا مکی پاؤڑر آدھا چمچ تیز پات پاؤڈر
دو پیالی یا کپ پانی میں بوائل کیجے جب ایک کپ رہ جائے اتار کر چینی یا شہد ڈال کر پی لیں اور مسلسل استعمال کیجے.

گھریلو علاج بزریقہ قہوہدیسی اجوائن پودینہ و شہدبنانے کا طریقہ:ایک چمچ پودینہ ایک چمچ اجوائن دیسی دو پیالی یا کپ پانی میں...
23/10/2022

گھریلو علاج بزریقہ قہوہ
دیسی اجوائن پودینہ و شہد
بنانے کا طریقہ:
ایک چمچ پودینہ ایک چمچ اجوائن دیسی دو پیالی یا کپ پانی میں بوائل کیجے اور جب ایک کپ رہ جائے اتار کر چینی یا شہد ڈال کر پی لیں اور مسلسل استعمال کیجے.
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے

گھریلو علاج بذریعہ قہوہانتہائی مؤثر اثرات کا حامل قہوہپوسٹ کو ثواب کی نیت سے شئیر کیجےچشتی دواخانہ شاہکوٹ034476755920303...
20/10/2022

گھریلو علاج بذریعہ قہوہ
انتہائی مؤثر اثرات کا حامل قہوہ
پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شئیر کیجے
چشتی دواخانہ شاہکوٹ
03447675592
03030694549
03049800802

 ایک چمچ ادرک(کدو کش)ایک چمچ سفید زیرہ(دادڑ کیا ہوا)دو کپ یا پیالی پانی میں پکائیں اور جب ایک کپ رہ جائے اتار کر چینی یا...
19/10/2022


ایک چمچ ادرک(کدو کش)
ایک چمچ سفید زیرہ(دادڑ کیا ہوا)
دو کپ یا پیالی پانی میں پکائیں اور جب ایک کپ رہ جائے اتار کر چینی یا شہد ڈال کر پی لیں اور مسلسل دن میں دو سے تین بار استعمال کیجے.
ان شاء اللہ تعالیٰ بہت بہتر اور بہترین اور مؤثر نتائج ملیں گے
پرہیز ہر مرض کا اول علاج ہے...
چشتی دواخانہ شاہکوٹ.

Address

31. 565208, 73. 485630

39630

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923030694549

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti DawaKhana Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chishti DawaKhana Shahkot:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram