
22/04/2025
ڈاکٹر فائزہ فریحہ (ماہر امراض جلد)
جلد کی تمام بیماریوں کا ماہر علاج اب آپ کے اپنے شہر شکرگڑھ اکرم ہسپتال میں!
🔹 ماہر امراض جلد
🔹 پھلبہری، خارش، چنبل، بال چر، کیل مہاسے، چھائیاں
🔹 بالوں اور ناخنوں کے مسائل
🔹 ہائیڈرا فیشل (گوری رنگت)، میزو تھراپی، PRP
🔹 الیکٹرو کاٹری، فلیگریشن، کرائیو تھراپی، کیمیکل پیلز
🔹 وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کا جدید علاج دستیاب
✨ اب لاہور یا دوسرے شہروں جانے کی کوئی ضرورت نہیں!
📞 رابطہ کریں: 0811010 0302
📍 Din Pur Road, Shakargarh