Haider pharmacy

Haider pharmacy Quality and standard medicine of every types available here at Haider Pharmacy...

08/02/2026

27/01/2026

27/01/2026
22/01/2026
تمام میڈیکل اسٹور ( Medical Store ) اور چھوٹے موٹے ڈاکٹر یا پریکٹیشنر جیسے ڈسپنسر ، فارماسسٹ، ٹیکنیشن کمپاوئنڈر والوں سے...
31/12/2025

تمام میڈیکل اسٹور ( Medical Store ) اور چھوٹے موٹے ڈاکٹر یا پریکٹیشنر جیسے ڈسپنسر ، فارماسسٹ، ٹیکنیشن کمپاوئنڈر والوں سے گزارش ہے کے کہ جب بھی کوئی مریض پوچھے کہ یہ دوا کس بیماری کی ہے تو اسے کہیں کہ آپکے ڈاکٹر نے آپکے مرض کے مطابق درست دوائی دی ہو گئی اگر پھر بھی کچھ پوچھنا ہو تو اپنے ڈاکٹر سے پوچھو ۔۔۔۔۔ کیونکہ اکثر کافی دوائیں کسی ایک بیماری میں نہیں بلکہ بہت سی بیماریوں میں استعمال ہوتی ہیں ۔۔۔ مثلا ڈسپرین سر درد کے لیے بھی اور ہارٹ اٹیک کیلئے بھی، خون کو پتلا کرنے اور فالج کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔۔۔۔ اگر آپ مریض کو بتائیں گے کہ ڈسپرین سر درد کے لیے ہے تو وہ دل کا مریض یہ سوچ کر دوا چھوڑ دے گا کہ مجھے تو سر درد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ٹیبلیٹ انڈیریل (Propranolol) دل کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر، مائگرین اور انگزائٹی وغیرہ کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ انزائٹی اور مائگرین والے مریض کو بتائیں گے کہ یہ بلڈ پریشر کی دوائی ہے پھر وہ مریض ٹیبلیٹ انڈیریل لینا چھوڑ دے گا ۔۔۔۔۔ اسی طرح ٹیبلیٹ ایپی والے (Sodium Valproate) جھٹکے یا مرگی ، بائی پولر ڈس آرڈر اور مائگرین کی روک تھام کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ مائیگرن کے مریض کو یہ بتائیں گے کہ یہ ٹیبلیٹ مرگی اور جھٹکوں کیلئے تو وہ یہ ٹیبلیٹ لینا چھوڑ دے گا ۔۔۔۔ اسی طرح اینٹی ڈپریسنٹس ادویات ڈپریشن، اینگزائٹی کے علاوہ ائی بی ایس یا سنگرہنی (IBS) اور پٹھوں کے اعصابی درد یا فائبرومائیالجیا میں استعمال ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ آگر آپ آئی بی ایس یا پٹھوں کے درد والے مریض کو یہ بتائیں گئے کہ یہ دوائی ڈیپریشن کی ہے اور اس سے عادت بھی ہو جاتی ہے، پھر کیسے وہ مریض یہ اینٹی ڈپریسنٹ دوائی کے گا۔۔۔۔۔۔اسی طرح Losartan بلڈ پریشر کے لیے بھی دیتے ہیں اور ہارٹ فیل کے لیے بھی اور شوگر میں گردے بچانے کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا اس طرح کی کافی ساری میڈیسن کے بارے میں میڈیکل اسٹور اور ڈسپنسر ، ٹیکنیشن وغیرہ کو پتا نہیں ہوتا کہ ڈاکٹر نے کس مقصد کے لیے میڈیسن دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس لیے مہربانی کر کے مریضوں کو مس گائیڈ نہ کریں ۔۔۔۔۔۔
ایسے مریض آئے دن ہمارے کلینک پر آئے ہوتے ہیں کیونکہ میں جنرل فزیشن ہوں اور میرا واسطہ ہر قسم کے مریض سے پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور ہمارے مریضوں سے بھی گزارش ہے کہ مہربانی کر کے اپنی میڈیسن کے بارے میں میڈیکل اسٹور اور ڈسپنسر کمپائنڈر سے نہ پوچھا کریں اور اپنے ڈاکٹر کے نسخے پر اعتماد کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔

13/12/2025


#1122

10/12/2025

چار دن پہلے ڈاکٹر وردہ کو ایبٹ آباد سے اغوا کیا گیا، اور آج ان کی مسخ شدہ لاش مل گئی۔

یہ ایک بے حس معاشرہ ہے جہاں لوگ بڑی محنت سے اپنے مقام تک پہنچتے ہیں اور پھر جبر کے ذریعے انہیں راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔

یہ واقعہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ 😢

معلوماتی نوٹ برائے والدیننیبولائزر مشین گھر میں رکھنا بچوں کے لیے ایک اہم سرمایہ کاری ہے۔ اس سے نہ صرف پیسے کی بچت ہوتی ...
28/10/2025

معلوماتی نوٹ برائے والدین

نیبولائزر مشین گھر میں رکھنا بچوں کے لیے ایک اہم سرمایہ کاری ہے۔ اس سے نہ صرف پیسے کی بچت ہوتی ہے بلکہ بچے کو بار بار کلینک یا اسپتال لانے کی ضرورت بھی کم پڑتی ہے۔

نیبولائزیشن کا طریقہ سیکھنا بہت آسان ہے، والدین تھوڑی رہنمائی سے اسے خود بخوبی کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں:
• دوسرے بچوں کا ماسک یا مشین استعمال کرنے سے انفیکشن پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے، اس لیے اپنی مشین اور ماسک رکھنا بہتر ہے۔
• اگر ڈاکٹر نے دن میں ۳ سے ۴ مرتبہ نیبولائزیشن کا مشورہ دیا ہے تو گھر میں اپنی مشین ہونے سے یہ با آسانی ممکن ہے۔
• دوا ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں، خود سے دوا یا خوراک میں تبدیلی نہ کریں۔

گھر میں نیبولائزر ہونا ایک محفوظ، آسان اور فائدہ مند قدم ہے جو آپ کے بچے کی صحت کے لیے طویل عرصے تک مددگار ثابت ہوگا۔

Al Haidar pharmacy bailay baba
الحیدر فارمیسی بیلے بابا
03339488521

28/10/2025
27/10/2025

Many many Congratulations to my beloved junior Dr Anwar Ali from Larai Lal Khanay Alpurai .
His talented Brother S/0 Shams Ur Rahman has successfully got in MDCAT test and Secured .

Fsc 1149/1200
in BISE Swat

Matric marks 1058/1100
of Govt Schools in BISE Swat.

MDCAT 176/180
holder in KP.

96.81

He is the Czn of Amjad Ali (DHQ Hospital Alp).

Mashaa Allah, Keep shining beta 🌟
More Power to you ❤️

Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ
Admin Dr Karam Elahi DK

27/10/2025
Haider pharmacy DHQ Hospital Shangla Alpurai Health Department, KP Mansoor Doctors hospital Shangla Shangla Talent شانگل...
21/10/2025

Haider pharmacy DHQ Hospital Shangla Alpurai Health Department, KP Mansoor Doctors hospital Shangla Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ

Address

Shangla

Telephone

+923450242629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram