Niamat ullah khan Ardil

Niamat ullah khan Ardil kpk tourisim
Health careier
social worker
Public servant

03/04/2026

#والدمحترم

07/03/2026

Congratulations to all the police constable (BPS-07) selected candidates .

Welcome to police department

07/03/2026

دا مفتی واورئ
ستاسو پہ خیال یئ دا خبری سنگہ دی

07/03/2026

مصروفیت انسان کو آج کے فتنوں سے محفوظ رکھتی ہے۔۔۔۔۔
اور جانوروں کو پالنا بھی بہترین عمل ہے۔۔۔۔
اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔۔۔

15/02/2026
11/02/2026

شانگلہ
کے پی کے
واورین موسم

08/02/2026

*روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں، اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں۔*

*واقعی روح کی مسکراہٹ انسان کو اندر سے زندہ رکھتی ہے اور اخلاق کی مسکراہٹ انسان کو دوسروں کے دلوں میں زندہ کر دیتی ہے جو خود کو سنبھال لے وہی دوسروں کا سہارا بنتا ہے اور جس کے باطن میں روشنی ہو وہ بغیر کہے ماحول کو روشن کر دیتا ہے یہ دونوں خوبصورتی مل جائیں تو انسان محض خوش نہیں بلکہ بامعنی ہو جاتا ہے*

سوشیالوجی کا اُستاد ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پیپر چیک کرتے ہوئے بندے کو اُکتاہٹ نہیں ہوتی اور بندہ مسلسل مسکراتا...
08/02/2026

سوشیالوجی کا اُستاد ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پیپر چیک کرتے ہوئے بندے کو اُکتاہٹ نہیں ہوتی اور بندہ مسلسل مسکراتا ہی رہتا ہے
سوال تھا کہ "جدید دور میں اولاد اور والدین کے درمیان فاصلے بڑھتے چلےجا رہے ہیں "
تبصرہ کیجیے
ایک اسٹوڈنٹ نے اپنے مضمون میں بہت ہی شاندار دلائل کے ہمراہ لکھا کہ
" جدید نسل اور والدین کے درمیان بڑھتے فاصلے ایک زندہ حقیقت ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اپنے والدین کی شادیاں سولہ ، سترہ یا بیس سال کی عمر میں ہو گئی تھیں
جبکہ جدید نسل کو چوبیس سال کی عمر تک تعلیم کے بہانے اکیلا رکھا جاتا ہے اور اس کے بعد اچھی نوکری حاصل کرنے میں تین چار سال مزید لگ جاتے ہیں، جدید نسل اپنے بزرگوں کی چالاکیاں خوب سمجھتی ہے
خود تو اپنے پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں بھی دیکھ رہے ہیں اور دوسری طرف جدید نسل دیر سے شادی ہونے کی وجہ سے شاید ہی اپنی اولاد کو بھی جوان ہو کر برسرِ روزگار ہوتا دیکھ سکے
والدین اگر چاہتے ہیں کہ اُن کی اولاد خوش رہے تو والدین کو اپنے بزرگوں کے طرزِ عمل کو اپناتے ہوئے اپنے بچوں کی دوران تعلیم ہی شادی کر دینی چاہیے تا کہ جدید نسل اور والدین کے درمیان خوشگوار ماحول قائم ہو سکے ۔ جہاں تک بات رزق کی ہے ، اس کی گارنٹی تو ڈگری کے بعد بھی نہیں .😁😉

07/02/2026






برف باری اور یخ بن میں ہمیشہ چین کا استعمال یقینی بنائیں۔

Address

Shangla

Telephone

+923457340006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niamat ullah khan Ardil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Niamat ullah khan Ardil:

Share