محترم جناب حاجی فرمان اللّہ صاحب سرہ پہ سوات مہک کی ملاقات
دہ اغو دہ ترور پہ حق لہ تعزیت اودعاء پہ دی موقعہ محترم جناب فضل کرم ھم موجود وو
05/12/2025
سعودی عرب ریاض میں لودھی قومی اتحاد کنویشن سے مشر حاجی آمان اللہ خان لودھی صاحب خطاب کر رہے ہیں
05/12/2025
تمام لودھی
برادری کو اور خصوصاً اوورسیز بھائیوں کو کامیاب
کنوینشن کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللّہ تعالیٰ ھمارا حامی وناصر ہو
منجانب پاکستان لودھی فلاحی تنظیم
04/12/2025
سعودی عرب میں لودھی قومی اتحاد کنونشن کے بارے میں اقبال خان لودھی کا پیغام
04/12/2025
سعودی عرب میں لودھی قومی اتحاد کنونشن پروگرام کے بارے میں
اعجاز احمد لودھی کا اپنے قوم کو پیغام
04/12/2025
سعودی عرب ریاض شہر شارہ جوبیل میں 05/12/2025 بروز جمعہ کو لودھی قومی اتحاد کا ایک اہم کنویشن منعقد ہونے جا رہا ہیں جس میں مہمان خصوصی مشر حاجی امان الله صاحب ہوں گے
سعودی عرب میں لودھی خاندان کے تمام افراد کو اس کنونشن میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہیں (شکریہ)
منجانب پاکستان لودھی فلاحی تنظیم
Be the first to know and let us send you an email when لودھی فلاحی تنظیم پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.