18/03/2020
مردان/کرونا مریض جانحق
مردان میں کرونا وائرس کا مریض سعادت خان جانبحق
مردان: سعادت خان نامی مریض کا تعلق منگاہ سے تھا جسکی عمر پچاس سال ہے
مردان: سعادت خان ایک ہفتہ قبل سعودی عرب سے مردان آیا تھا
مردان: سعادت خان کا ریزلٹ آج ہی مثبت موسول ہوا تھا، ایم ایم سی انتظامیہ
مردان: مریض کو وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا، ایم ایم سی
مردان: کورونا مریض ڈی ایچ کیو اسپتال مردان سے ایم ایم سی ریفر کیا گیا تھا، ایم ایم سی
مردان: ڈاکٹروں نے بہت کوشش کی مگر مریض جانبر نہ ہوسکا، ایم ایم سی