Rabia Anwar Medical Center - RMC

Rabia Anwar Medical Center - RMC Gynecology, ECG, Lab, Pediatrics, Skin Care & Surgery Facilities

✨ ناک، کان اور گلے کے امراض کا جدید علاج اب آپ کے قریب! ✨👨‍⚕️ ڈاکٹر شبیر اللہ – ایف سی پی ایس (ENT)رابعہ انور میڈیکل سین...
02/09/2025

✨ ناک، کان اور گلے کے امراض کا جدید علاج اب آپ کے قریب! ✨

👨‍⚕️ ڈاکٹر شبیر اللہ – ایف سی پی ایس (ENT)
رابعہ انور میڈیکل سینٹر، الوچ پورن میں مریضوں کے معائنے اور آپریشنز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

🗓️ دن: بروز ہفتہ
📞 رابطہ نمبر: 03499209793
📍 ایڈریس: رابعہ انور میڈیکل سینٹر، نزد شہید پیر محمد خان ہسپتال، الوچ پورن، شانگلہ

✨ خواتین کی صحت، ہماری ذمہ داری! ✨👩‍⚕️ ڈاکٹر ثناء عنایت – کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹرابعہ انور میڈیکل سینٹر میں مریضاؤں کے معا...
28/08/2025

✨ خواتین کی صحت، ہماری ذمہ داری! ✨

👩‍⚕️ ڈاکٹر ثناء عنایت – کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
رابعہ انور میڈیکل سینٹر میں مریضاؤں کے معائنے کے لیے موجود ہیں۔

📌 تعلیمی قابلیت:
✅ ایم بی بی ایس
✅ ایف سی پی ایس (گائنی و آبس)

🕗 او پی ڈی کا وقت: صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک

🏥 خدمات:

امراضِ نسواں، حمل اور زچگی، سیزیرین (C-Section)

الٹراساؤنڈ، بانجھ پن اور ولادت کے مسائل

ہارمونل مسائل

📍 ایڈریس: رابعہ انور میڈیکل سینٹر، شہید پیر محمد خان ہسپتال، الوج پورن

📞 رابطہ نمبر: 03499209793 | 03409721815

✨ آپ کی صحت، ہماری پہلی ترجیح! ✨👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہ فیصل – میڈیکل اسپیشلسٹرابعہ انور میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے...
26/08/2025

✨ آپ کی صحت، ہماری پہلی ترجیح! ✨

👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہ فیصل – میڈیکل اسپیشلسٹ
رابعہ انور میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہیں۔

📌 تعلیمی قابلیت:
✅ ایم بی بی ایس
✅ ایم سی پی ایس – میڈیسن
✅ ایف سی پی ایس – میڈیسن

🏥 او پی ڈی: رابعہ انور میڈیکل سینٹر، شہید پیر محمد خان ہسپتال، الوچ پورن

‏📞 رابطہ نمبر: | 03409721815 | 03499209793

Address

Post Office Aloch Tehsil Puran Distt Shangla KPK
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Anwar Medical Center - RMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category