18/02/2026
شہباز ہومیوپتھک کلینک کی جانب سے رمضانِ کریم مبارک 🌙🤲
رمضان رحمتوں کا پیغام لے کر آ رہا ہے…
اللہ کرے یہ بابرکت مہینہ آپ کی صحت، رزق اور زندگی میں خیر و برکت کا سبب بنے۔
یا اللہ! ہمیں روحانی سکون، جسمانی صحت اور کامل عافیت عطا فرما۔ ✨
— شہباز ہومیوپتھک کلینک 🌿