Doctor Faizan Ahmad Rheumatologist

Doctor Faizan Ahmad Rheumatologist Rheumatologist

👈کیا آپ کے ہاتھوں یا انگلیوں کی شکل تبدیل ہو رہی ہے؟ اکثر لوگ اسے صرف بڑھاپے یا معمولی کمزوری کی علامت سمجھتے ہیں، لیکن ...
22/04/2026

👈کیا آپ کے ہاتھوں یا انگلیوں کی شکل تبدیل ہو رہی ہے؟
اکثر لوگ اسے صرف بڑھاپے یا معمولی کمزوری کی علامت سمجھتے ہیں، لیکن یہ Rheumatoid Arthritis (جوڑوں کے گٹھیا) کی سنجیدہ وارننگ ہو سکتی ہے۔ وقت پر تشخیص ہی آپ کے جوڑوں کو مستقل معذوری سے بچا سکتی ہے۔

👈اہم علامات جنہیں نظر انداز نہ کریں:
✅ انگلیوں کا ٹیڑھا ہونا یا مڑنا۔
✅ جوڑوں میں سوجن یا موٹاپا محسوس ہونا۔
✅ چیزوں کو پکڑنے میں دشواری۔
✅ ہاتھوں کی گرفت (Grip) کا کمزور ہونا۔

👈ماہر امراضِ مفاصل (Rheumatologist) ڈاکٹر فیضان احمد قریشی سے مشورہ کریں اور اپنی زندگی کو فعال بنائیں۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

👈بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح!بچوں کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں؟ 👈ڈاکٹر پولی کلینک لا رہا ہے ایک خاص موقع!👈پیر 20 اپر...
18/04/2026

👈بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
بچوں کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں؟

👈ڈاکٹر پولی کلینک لا رہا ہے ایک خاص موقع!

👈پیر 20 اپریل کو ہمارے خصوصی میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم سے مشورہ کریں اور اپنے بچوں کا مکمل چیک اپ کروائیں۔

👈کیمپ کی خاص خصوصیات:
✅ ماہرِ اطفال:
🧑‍⚕️ڈاکٹر اسامہ منظور (سابق رجسٹرار ملٹری ہسپتال)

✅ ماہرِ امراض جلد و خوبصورتی:
👩‍⚕️ڈاکٹر آمنہ فیضان (سابق رجسٹرار میو ہسپتال)

✅ ماہرِ غذائیت:
👩‍⚕️ڈاکٹر لوائزہ رفیق (جناح ہسپتال لاہور)

✅ فزیو تھراپی سروسز:
👩‍⚕️ڈاکٹر سعدیہ اقبال (کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ)

👈کیمپ فیس: صرف 100 روپے (ادویات شامل ہیں!)
🕚 وقت: صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
📞مزید معلومات کے لیے:
📲0305-1368981
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد

👈کیا آپ کی جلد پر خشک دھبے (Psoriasis) ہیں اور ساتھ ہی جوڑوں میں درد بھی محسوس ہوتا ہے؟ اکثر لوگ اسے محض تھکاوٹ یا عام د...
09/04/2026

👈کیا آپ کی جلد پر خشک دھبے (Psoriasis) ہیں اور ساتھ ہی جوڑوں میں درد بھی محسوس ہوتا ہے؟
اکثر لوگ اسے محض تھکاوٹ یا عام درد سمجھتے ہیں، لیکن یہ سوریاٹک آرتھرائٹس کی علامت ہو سکتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج آپ کے جوڑوں کو مستقل نقصان سے بچا سکتا ہے۔

👈اہم علامات:
✅ جوڑوں میں سوجن اور درد۔
✅ صبح کے وقت جسم میں اکڑاہٹ۔
✅ ناخنوں کی رنگت میں تبدیلی۔
✅ انگلیوں کا سوج کر "سوسج" کی طرح ہو جانا۔

👈ڈاکٹر فیضان احمد قریشی (ماہر ریمیٹولوجسٹ) سے مشورہ کریں اور اپنی زندگی کو درد سے آزاد بنائیں۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

👈کیا آپ کے جوڑوں کا درد محض تھکن ہے یا کچھ اور؟اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جوڑوں کا درد صرف بڑھتی عمر کا حصہ ہے، لیکن ریمیٹائ...
29/03/2026

👈کیا آپ کے جوڑوں کا درد محض تھکن ہے یا کچھ اور؟

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جوڑوں کا درد صرف بڑھتی عمر کا حصہ ہے، لیکن ریمیٹائڈ آرتھرائٹس محض درد نہیں، بلکہ آپ کے اپنے مدافعتی نظام (Immune System) کی آپ کے جسم کے خلاف ایک جنگ ہے۔

👈علامات جنہیں نظر انداز نہ کریں:
✅ صبح کے وقت جوڑوں میں شدید اکڑن۔
✅ جوڑوں پر سوزش اور لالی۔
✅ مسلسل تھکاوٹ کا احساس۔

👈بروقت تشخیص ہی آپ کو معذوری سے بچا سکتی ہے۔ آج ہی ماہر امراضِ (Rheumatologist) ڈاکٹر فیضان احمد قریشی سے مشورہ کریں اور اپنی زندگی کو متحرک رکھیں۔

👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

27/03/2026

Precious years of patriotic Pakistanis are being spent in unjust imprisonment. Hassan Niazi is a Barrister yet the Judges of in Pakistan have denied him a right to appeal the sentencing by a sham kangaroo Military court.

27/03/2026

Kasim Khan, the son of incarcerated Former Prime Minister Imran Khan, raised his father’s case at the United Nations Human Rights Council (UNHRC), alleging human rights violations including solitary confinement, denial of medical care, and restricted family access. He claimed the case reflects a broader pattern of repression in Pakistan and urged international attention.

Disclaimer: The image is AI generated and used for reference only.

25/03/2026

👈ریومیٹائڈ آرتھرائٹس (Rheumatoid Arthritis)
صرف جوڑوں کی بیماری نہیں!

👈بیماری کی نوعیت:
جی ہاں، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ پورے جسم کو متاثر کر سکتی ہے۔
ریومیٹائڈ آرتھرائٹس جوڑوں میں سوزش پیدا کرتی ہے، جس سے جوڑ ٹیڑھے اور دردناک ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر اس کا بروقت علاج نہ ہو تو یہ سنگین پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہے!

طویل عرصے تک رہنے والی ممکنہ پیچیدگیاں:
👈آنکھوں کے مسائل:
✅آنکھوں میں سوزش
✅کالا موتیا (Glaucoma)
✅قرنیہ (Cornea) کو نقصان

👈پھیپھڑوں کے مسائل:
✅پھیپھڑوں میں سوزش
✅سانس لینے میں دشواری
✅آکسیجن کی مستقل ضرورت

👈دیگر سنگین اثرات:
✅خون کی نالیوں میں سوزش (Vasculitis)
✅جسم اور ٹانگوں پر زخم جو دیر سے ٹھیک ہوں
✅خون کی کمی (Anemia)
✅خون گاڑھا ہونا ⬅️ فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جانا

👈اہم یاد دہانی:
یاد رکھیں: اگر یہ بیماری 5 سے 10 سال تک کنٹرول میں نہ آئے تو نقصان بڑھ سکتا ہے! بروقت علاج اور باقاعدہ چیک اپ ہی آپ کو ان خطرات سے بچا سکتا ہے۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

20/03/2026

✨خوشیوں بھری عید، صحت کے ساتھ!
👈ڈاکٹر فیضان احمد قریشی کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید مبارک۔ اللہ پاک آپ کے دسترخوان کو برکتوں سے اور دلوں کو سکون سے بھر دے۔

👈گٹھیا: عارضی سوجن، مستقل نقصان!طبی تحقیق کے مطابق، گٹھیا کی علامات کا شدت اختیار کرنا اور پھر کم ہو جانا ایک دھوکہ ہو س...
11/03/2026

👈گٹھیا: عارضی سوجن، مستقل نقصان!
طبی تحقیق کے مطابق، گٹھیا کی علامات کا شدت اختیار کرنا اور پھر کم ہو جانا ایک دھوکہ ہو سکتا ہے۔ جوڑوں کی اکڑن اور سوجن اگر بار بار ہو رہی ہے، تو یہ جوڑوں کے ڈھانچے کی تباہی کی علامت ہے۔

👈باقاعدہ مانیٹرنگ کیوں ضروری ہے؟
✅جوڑوں کا تحفظ
✅بہتر طرزِ زندگی
✅درست تشخیص

👈اپنے ہاتھوں اور پیروں کی اکڑن کو نظر انداز نہ کریں۔ ماہرِ امراضِ مفاصل سے رجوع کریں۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

👈واسکولائٹس:واسکولائٹس (Vasculitis) محض جلد کی بیماری نہیں ہے، بلکہ یہ خون کی نالیوں کی سوزش (Inflammation) کا نام ہے۔ ج...
01/03/2026

👈واسکولائٹس:
واسکولائٹس (Vasculitis) محض جلد کی بیماری نہیں ہے، بلکہ یہ خون کی نالیوں کی سوزش (Inflammation) کا نام ہے۔ جب انسانی جسم کا مدافعتی نظام (Immune System) اپنی ہی خون کی نالیوں پر حملہ کر دیتا ہے، تو وہ سوج جاتی ہیں اور ان میں خون کی روانی متاثر ہوتی ہے۔ جلد پر نظر آنے والے دھبے دراصل اسی اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا ایک اشارہ ہوتے ہیں۔

👈عام غلط فہمیاں اور ان کے نقصانات
ہم اکثر ان علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو مستقبل میں سنگین ثابت ہو سکتی ہیں:
✅جلد پر سرخی یا دھبے کا مطلب صرف "الرجی" ہے۔
✅کسی بھی اچھی کریم یا اوائنٹمنٹ سے یہ مکمل ٹھیک ہو جائے گا۔
✅جب تک درد نہ ہو، ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔

👈نقصان:
صرف بیرونی علاج (کریموں) پر بھروسہ کرنے سے مرض اندر ہی اندر جڑ پکڑتا رہتا ہے اور جسم کے اہم اعضاء کو متاثر کر سکتا ہے۔

👈واسکولائٹس ایک اندرونی طبی پیچیدگی ہے جس کے اثرات جسم کے دیگر حصوں پر بھی پڑ سکتے ہیں:
✅اعضاء پر اثر
✅خون کی فراہمی میں رکاوٹ
✅مستقل نقصان

👈اگر آپ کی جلد پر ایسے سرخ یا جامنی دھبے ہیں جو مستقل برقرار رہیں، خارش کریں یا ان میں درد محسوس ہو، تو اسے "عام الرجی" سمجھ کر وقت ضائع نہ کریں۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

26/02/2026

✅ کیا آپ کو جوڑوں میں مستقل درد یا سوجن رہتی ہے؟
✅ صبح اٹھتے ہی ہاتھ پاؤں اکڑ جاتے ہیں؟
✅ گاؤٹ، یورک ایسڈ یا بار بار سوزش کی شکایت ہے؟
✅ جسم میں غیر معمولی تھکن یا آٹو امیون بیماری کی علامات؟

👈یہ عام درد نہیں ہو سکتا، یہ ہو سکتے ہیں پیچیدہ ریمیٹک امراض جن کے لیے اسپیشلسٹ رائے ضروری ہے۔

👈ڈاکٹر فیضان احمد قریشی (کنسلٹنٹ ریمیٹولوجسٹ)
✅ ارتھرائٹس، گاؤٹ، لیوپس، واسکولائٹس اور دیگر آٹو امیون بیماریوں کا جدید اور مستند علاج فراہم کر رہے ہیں۔(بار بار پین کلر مسئلے کا حل نہیں، صحیح تشخیص اور ٹارگٹڈ علاج ہی مستقل آرام دیتا ہے۔)

👈جوڑوں کا درد نظر انداز نہ کریں، ماہر ریمیٹولوجسٹ سے بروقت رجوع ہی صحت کی ضمانت ہے۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
🕗اوقات: شام 𝟕:𝟑𝟎 سے رات 𝟗:𝟑𝟎 تک
🕗اتوار: دوپہر 𝟏𝟐 بجے سے شام 𝟓 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
دن: پیر، جمعرات
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
دن: منگل، بدھ، ہفتہ
🕗 اوقات: دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 سے شام 𝟓:𝟎𝟎 بجے تک

👈اس رمضان، جوڑوں کے درد کو اپنی عبادت کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں! رمضان المبارک میں روزے کے دوران جوڑوں اور گٹھیا (Art...
20/02/2026

👈اس رمضان، جوڑوں کے درد کو اپنی عبادت کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں!
رمضان المبارک میں روزے کے دوران جوڑوں اور گٹھیا (Arthritis) کے مریضوں کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تھوڑی سی احتیاط آپ کے روزوں کو آسان اور پرسکون بنا سکتی ہے۔

👈اہم ہدایات:
✅ دودھ ، دہی، پنیر
✅ سبزیاں اور پھل
✅ مچھلی، بادام، اخروٹ
✅ دوائیوں کا وقت مت بھولیں اور پانی کی کمی سے بچیں۔

👈جوڑوں کا خیال رکھیں، تاکہ ہر سجدہ راحت بن جائے۔
👈اپنی قریبی لوکیشن پر وزٹ کریں:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟓𝟏𝟑𝟔𝟖𝟗𝟖𝟏
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز پولی کلینک ہسپتال، حبیب شاه چوک منڈی، فاروق آباد
پیر بدھ جمعرات اور ہفتہ
🕗 شام 𝟎𝟕:𝟎𝟎 سے 𝟗:𝟎𝟎 بجے تک
🕗 اتوار: دو پہر 𝟏𝟐:𝟎𝟎 سے 𝟒:𝟎𝟎 بجے تک
📍 صدیق ہسپتال، شیخوپورہ
📞 𝟎𝟑𝟑𝟏𝟖𝟒𝟎𝟎𝟓𝟏𝟕
پیر، جمعرات
🕗 دوپہر 𝟒:𝟎𝟎 بجے سے 𝟔:𝟑𝟎 بجے تک
📍اتفاق ہسپتال، لابور
📞𝟎𝟒𝟐𝟑𝟓𝟖𝟖𝟏𝟗𝟖𝟏
منگل، بدھ اور جمعرات
🕗 دوپہر 𝟑:𝟎𝟎 بجے سے 𝟓:𝟑𝟎 بجے تک

Address

Doctors Polyclinic Mandi Farooq Abad Doctors Polyclinic Mandi Farooq Abad District Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
18:30 - 21:30
Tuesday 15:30 - 18:00
18:30 - 21:30
Wednesday 15:00 - 17:00
18:30 - 21:30
Thursday 15:30 - 18:00
18:30 - 21:30
Saturday 13:00 - 15:00
15:30 - 18:00
Sunday 11:00 - 14:00
16:00 - 21:00

Telephone

+923094243039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Faizan Ahmad Rheumatologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Faizan Ahmad Rheumatologist:

Share

Category