18/07/2025
*کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا**کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا**کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا**کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا**کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا**کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا**•♪•