06/11/2025
آحمد وزیر کے خدمات ہم یاد رکھیں گے 🤲
احمد وزیر سیفلی کابل خیل :
ہمارے مارکیٹ میں بطورِ چوکیدار کئ سال گزارنے کے بعد متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ اپنے خاندان کی بہتر رہنمائی کیلئے تقریباً 3 گزارے۔ مگر پھر بھی بہترین مستقبل اور آگے بڑھنے کیلئے دن رات لگا رہا۔ بالآخر دل کا دورہ پڑنے سے اللہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے۔ اور آج اُس کا نمازِ جنازہ پڑھ کر سپُردِ خاک کردیا گیا۔
لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمداردی میں صفِ اوّل پر کھڑے ہوکر اللہ تعالیٰ سے اُسکی مغفرت اور خاندان کو صبرِ جمیل کے طلب گار ہیں۔
اسمیں کوئی شک نہیں کہ آحمد ایک مخلص انسان تھے، ہم اُس سے خوش ہیں اور اللہ تعالیٰ اُسے کافی۔ سارے خوشیاں دیدے🤲۔