Bilalli Care & Cure Medical Centre

ابتسامة المريض هي مكافأتنا
InshaAllah A Journey Towards Healthy Life with
Bil Specialist
Timings of OPD's
1.

Dr Anila Taj Laghari
Gynaecologist 10.00 am to 12.30 pm Monday to Saturday

2. Dr. Azizullah Mirani Asstt Prof
CONSULTANT Urologist Every Sunday 1.00 pm to 2.00 pm

3. Dr Saeed Ahmed Ansari
DIABETOLOGIST & Family Physician Every Sunday 10.00 am to 12.30 pm

Operating as usual

27/01/2023
26/01/2023
22/01/2023

*عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو وہ عبادتیں نیکی کی رُوح سے بالکل خالی ہیں...!*

🛑👆🏻 *اپنا جائزہ لیجیے اپنے اردگرد مجبور اور ضرورت مندوں کی مدد کیجیے*

18/01/2023
07/01/2023

تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے، جسے آپ دنیا کو بدلنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
Education is the most powerful weapon, which you can use to change the world

05/01/2023
25/12/2022

Dreams of development without rule of law are impossible!

24/12/2022

يااللہ اس سخت سرد موسم م ہمار ے ان مسلمانوں کے مدد فرما جو بے سرو سامان ھیں آمین

24/12/2022

زیادہ کھاؤ نہیں نہیں مجھے روزانہ صرف.........!

21/12/2022
21/12/2022
14/12/2022

مریض کی مسکراہٹ ہمارا انعام ہے۔
صحت سب کے لیے
بلالی کیئر اینڈ کیور میڈیکل سنٹر شکارپور پاکستان

14/12/2022
13/12/2022

MS girls hostel Rawalpindi

12/12/2022

ما شاء اللہ محمد مبشر ہاکرو ہیلتھ کوآرڈینیٹر بی سی سی ایم سی شکارپور
Muhammad Mubashir Hakro health coordinator at BCCMC Shikarpur

10/12/2022

اپنے آپ پر یقین کرنا مت چھوڑیں چاہے کچھ بھی ہو جائے اور ہمت نہ ہاریں انشاء اللہ آپ کامیاب ہوں گے۔
do not stop believing yourself no matter what happens & don't give up InshaAllah you will succeed

08/12/2022

ہمارے شریک ایڈمن انجینئر علی حیدر ہکڑو یونیورسٹی میں خوش مزاج دکھائی دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین

08/12/2022

‏کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیاکروں درد کم نہیں ہوتا
We want justice for Shaheed Arshad Sharif

05/12/2022

Galatt faislay ! Must watch this video n Share it

04/12/2022


اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞

29/11/2022

Ayatul qursee kai faiday

29/11/2022
29/11/2022

Sindhi Poetry

29/11/2022

نائٹ شفٹ کے لیے سٹاف نرس کی ضرورت ہے دلچسپی رکھنے والے 03113560786 پر سی وی واٹس اپ کر سکتے ہیں شکریہ ایڈمن بلالی میڈیکل سنٹر شکارپور

26/11/2022

یہ منظر لائیو پوری دنیا نے دیکھا ۔۔۔قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایک شخص کا انوکھا انداز ڈرون کے ذریعے کلمہ طیبہ کا جھنڈا لہرا کر ساری دنیا کو پیغام
بس یہی جھنڈا سارے عالم اسلام میں سربلند ہوگا انشاءاللہ ❤️إنشاءاللّٰه وہ دن دور نہیں اللہ کے نبی کا دین ہر کچے اور پکے مکان میں پہنچ کر رہے گا ۔۔۔اس آدمی نے مسلمہ امہ کے دل جیت لئے ۔۔۔سب مل کر اس کو ایپریشیٹ کریں


25/11/2022

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر انیلہ تاج لغاری کے او پی ڈی کے اوقات
صبح 10.30 سے ​​12.30 بجے تک
جمعہ اور اتوار کی چھٹی۔
شکریہ
ایڈمن بلالی کیئر اینڈ کیور میڈیکل سنٹر شکارپور

24/11/2022

better alone then the bad company
تنہاہی بہتر ہے بری کمپنی سے

24/11/2022

آپ کی صحت آپ کی دولت ہے برائے مہربانی اس کا خیال رکھیں

22/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟ آئیں آج آپکو بتاتا ہوں !
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔

غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔

غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں

آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا جائیگا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہو گا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔

22/11/2022
17/11/2022

Our centre visited by Hon. Dr Saqib Ali Shaikh Sb at BCCMC Shikarpur

17/11/2022

بلالی کیئر اینڈ کیور میڈیکل سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کے لیے پمفلٹ تقسیم

09/11/2022
09/11/2022
Photos from Bilalli Care & Cure Medical Centre's post 09/11/2022

AllahumdulilAllah a cup of tea with Honorable Dr Mehtab Ali Shahani Asstt Professor ortho at Civil Hospital Khairpur

08/11/2022

Dr Azizullah Mirani sb
FCPS
Asstt Professor Urology
Timings Hira Hospital Sukkur Evening 3.30 pm to 6.00 pm InshaAllah

28/10/2022

خاتم النبیین سید المرسلین محمد مصطفیٰ ﷺ کی زندگی قیامت تک سب کے لئے مشعل راہ ہے۔

26/10/2022

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ایک رکعت نماز ( باجماعت ) پا لی اس نے نماز ( باجماعت کا ثواب ) پا لیا ۔صحیح بخاری حدیث نمبر580

Photos from Bilalli Care & Cure Medical Centre's post 26/10/2022

During Free Medical camp at BCCMC Shikarpur

Videos (show all)

Insaniat kee khidmat aik azeem kaam
چھوٹی چھوٹی خوشیاں اگر آپ یتیموں کے ساتھ بانٹتے ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ ہمارے دلوں میں بڑی خوشی محسوس ہوتی ہے، غلام مصطفی...
Memories Allahudullillah
تون حبيب تون طبيب تون درد جي دوا جانب منهنجي جيء ۾آزار جا انواه صاحب ڏيج شفا ميان مريضن کي! شاھ

Location

Telephone

Website

Address


Station Road
Shikarpur
78100

Other Doctors in Shikarpur (show all)
M/S medical & genral store M/S medical & genral store
Haji Latif Shah Samada Road
Shikarpur, 78100