Al-Noor Homeo Clinic & Store

Al-Noor Homeo Clinic & Store Our Mission is Healthy Pakistan for poor poeple

عظیم الشان پندرہ سو سالہ جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
20/08/2025

عظیم الشان پندرہ سو سالہ جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

31/10/2024

مناظر میانوالی جیل

*شہید ناموسِ رسالتﷺ غازی ملت اسلامیہ غازی علم الدین شہید علیہ الرحمہ*
کو جہاں قید کیا گیا تھا

08/07/2024

یوم شہادت مراد رسول خلیفہ دوئم حضرت عمربن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ

*"اے قبلۂ اول، پاک حرم"**"ہے آج ترا ہر سو ماتم"**"دل خون ہے، آنکھیں ہیں پرُنم"**"شیرازہ ہے درہم برہم"**"پھر ملت کی تن...
04/07/2024

*"اے قبلۂ اول، پاک حرم"*
*"ہے آج ترا ہر سو ماتم"*

*"دل خون ہے، آنکھیں ہیں پرُنم"*
*"شیرازہ ہے درہم برہم"*

*"پھر ملت کی تنظیم کرے"*
*"پھر کوئی صلاح الدین اٹھے"*

01/07/2024
07/06/2024
09/11/2019

*غذاؤں کی تاثیر*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم

▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪٭اخروٹ خشک مزاج رکھتا ہے
▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔
▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔
▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪کھٹا انار سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪آلوچہ سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪پان کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪آملہ کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪چونہ کی تاثیر گرم ہے۔
▪پستے کی تاثیر گرم ہے۔
▪برف کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪گاجر معتدل مزاج ہے۔
▪پودینہ کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪بھنگ سرد مزاج ہے۔
▪تل گرم مزاج ہے۔
▪تمباکو گرم مزاج ہے
▪چائے گرم مزاج ہے۔
▪چنا گرم مزاج ہے۔
▪خربوزہ گرم مزاج ہے۔
▪چقندر گرم مزاج ہے۔
▪بیر خشک مزاج ہے۔
▪جامن سرد مزاج ہے۔
▪جو اور پالک کی تاثیر سرد ہے۔
▪مونگ پھلی گرم مزاج کی ہے۔

  شاعر مشرق ڈاکٹر علامه محمد اقبال کا یوم ولادت مبارک ہو
09/11/2019





شاعر مشرق ڈاکٹر علامه محمد اقبال کا یوم ولادت مبارک ہو

Address

Al-Noor Homeoclinic Near Old Hospital
Shorkot
35050

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

03006565010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Homeo Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category