14/09/2025
معزز ناظرین و سامعین
ھم اپنے مریضوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کے لیے ھمیشہ پر عزم ہیں ۔
آپ سب ہمارے مریضوں کے علاج میں مزید بہتری کے لئے اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔ ھم اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
لیکن غیر ذمہ دارانہ اور نا زیبا الفاظ سے گریز کریں
ھم صاحب حیثیت مریضوں پر بھی اضافی طبی اخراجات کا بوجھ نہیں ڈلنے دیتے۔
ھمارے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ICU کے 25000 چارجز ہیں
پرائیویٹ روم 15000
وارڈ 10000
مستحق مریضوں کیلئے 20 سے 50 فیصد تک کمی کر دی جاتی ہے
نادار یا زکوۃ کے مستحق مریضوں کیلئے بالکل فری علاج اور آپریشن کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
ھر جمعہ اور اتوار مریضوں کا میڈیکل کیمپ میں پرائیویٹ مریضوں کی طرح معائنہ کیا جاتا ہے
آپ سب کی صحت ھماری اولین ترجیح ہے
شکریہ