M Musa pharmacy chakrala

M Musa pharmacy chakrala پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائندہ باد

Enterogermina 2B ہے۔ میں آپ کو سادہ اردو میں اس کا استعمال بتا دیتا ہوں۔یہ دوا کس کام آتی ہے؟یہ ایک پروبائیوٹک دوا ہے جو...
22/04/2026

Enterogermina 2B ہے۔ میں آپ کو سادہ اردو میں اس کا استعمال بتا دیتا ہوں۔
یہ دوا کس کام آتی ہے؟
یہ ایک پروبائیوٹک دوا ہے جو:
دست (ڈائریا) کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے 💧
پیٹ کے اچھے جراثیم (good bacteria) کو بحال کرتی ہے
اینٹی بایوٹک لینے کے بعد ہونے والے دست میں مفید ہوتی ہے
بدہضمی اور پیٹ کی خرابی میں بھی مدد کر سکتی ہے
کیسے استعمال کریں؟
عام طریقہ:
بوتل کو اچھی طرح ہلا کر پئیں
عموماً روزانہ 1–2 چھوٹی بوتل دی جاتی ہے
بچوں اور بڑوں دونوں کو دی جا سکتی ہے (مگر مقدار عمر کے حساب سے بدلتی ہے)
اہم نوٹ۔
یہ آگاہی مہم ہے کوئی بھی میڈیسن ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر استعمال نہ کریں

Ramzan Kareem
18/02/2026

Ramzan Kareem

We Care About Your Health.
05/02/2026

We Care About Your Health.

5 فروری یوم کشمیر
05/02/2026

5 فروری یوم کشمیر

اللہ تعالیٰ اس سال 2026 میں ہم سب کے تمام معاملات آسان فرمائے اس میں ہم سب کو کسی بندے کا مختاج نہ کرے صحت تندرستی والی ...
01/01/2026

اللہ تعالیٰ اس سال 2026 میں ہم سب کے تمام معاملات آسان فرمائے اس میں ہم سب کو کسی بندے کا مختاج نہ کرے صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین۔

یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
25/12/2025

یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

Brufen In Double Action (Paracetamol+Ibuprofen) Available At M Musa pharmacy.
24/12/2025

Brufen In Double Action
(Paracetamol+Ibuprofen) Available At M Musa pharmacy.

  موسم سرما کی آمد آمد ہے اور سموگ کا عروج چل رہا ہے ہمیں ایک زمہ دار شہری ہونے کے ناطے اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو غیر ض...
16/11/2025


موسم سرما کی آمد آمد ہے اور سموگ کا عروج چل رہا ہے ہمیں ایک زمہ دار شہری ہونے کے ناطے اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو غیر ضروری کھیل کود یا پھر سیرو تفریح سے پرہیز کرنا چاہیئے ورنہ یہ سردی ہم سب کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ۔
بچیں اور بچائیں

Available Now👆
23/09/2025

Available Now👆

2k25 Callender.
02/01/2025

2k25 Callender.

Happy new Year
31/12/2024

Happy new Year

Address

Kuluwal Road Chakrala Head Marala
Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Musa pharmacy chakrala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share