
02/10/2024
مغل جنرل ہسپتال سیالکوٹ زیر نگرانی انجمن مغلیہ .
رابطا نمبر: 0524601317
میرا نام عدن یونس ہے میری عمر 25 سال ہے میں گاؤں سے موترہ کام پر اتا ہوں کام پر آتے ہوئے میرا رکشہ کے ساتھ ٹکراؤ ہو گیا جس کی وجہ سے میرا بازو ٹوٹ گیا میں نے کئی ہسپتالوں سے علاج کروانے کی کوشش کی لیکن کوئی علاج نہ ہو سکا تو میرا کسی طرح ڈاکٹر حنین سے رابطہ ہوا جو کہ مغل جنرل ہاسپٹل میں ہوتے ہیں تو انہوں نے میرا بہت اچھی طرح علاج کروایا اور یہاں لاہور سے بہت اچھے ڈاکٹرز آتے ہیں انہوں نے میرے ساتھ بہت اچھا تعاون کیا میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں مغل جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے میری بہت مدد کی اور ان کا رویہ بہت ہی اچھا تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ میں اب ٹھیک ہوں ۔