
08/05/2023
ایسی علامات کی صورت میں جہاں بولنے میں دشواری، چہرے کی کمزوری , بازو یا ٹانگ میں کوئی کمزوری محسوس ہوتی ہے یا بصارت کا اچانک دھندلا جانا, یا خراب توازن محسوس هو تو سمجھنا چاہیے کہ یہ فالج کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
ایسی صورت میں اپنا معائنہ کروانے کے لیے اپنے قریبی ہسپتال پہنچیں۔