Dr. Kaukab Fatima

Dr. Kaukab Fatima Consultant Neurophysician (Pak)
Stroke and Vascular Neurologist (USA)
(1)

‏پنجاب والوں کے لیے خوشخبری! ‏ درج ذیل ادارے اور ہسپتال فالج کے مریضوں کو  مفت TPA فراہم کر رہے  ہیں۔ ‏  اگر مریض فالج ک...
26/12/2023

‏پنجاب والوں کے لیے خوشخبری! ‏ درج ذیل ادارے اور ہسپتال فالج کے مریضوں کو مفت TPA فراہم کر رہے ہیں۔ ‏ اگر مریض فالج کے آغاز میں ہی 4 یا گھنٹے کے اندر اندر مذکورہ مراکز میں سے کسی ایک پر پہنچ جائے۔ اور تجویز کردہ وقت کے اندر TPA حاصل‏کرنے میں کامیاب ہو جاۓ تو 94% مریض میں بہتری آ سکتی ہے ۔ ‏زیادہ سے زیادہ share کریں تاکہ کسی کا فائدہ ہو سکے

ویپنگ خاص طور پر 24 گھنٹوں کے اندر دورے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
21/12/2023

ویپنگ خاص طور پر 24 گھنٹوں کے اندر دورے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

06/11/2023
31/10/2023

The clinic will remain off from 1st November till 5th November.

کلینک یکم نومبر سے پانچ نومبر تک بند رہے گا۔

08/09/2023

Dr. Kaukab fatima
Consultant Neurologist
1) Islamabad Diagnostic center
10am till 12

2)Bashir Hospital Khadim Ali Road Skt
3pm till 8pm

(Sunday off)

For appointment :
Call/ whatsapp
0335-4994111

جب آپ اپنے یا اپنے پیاروں میں درج ذیل علامات میں سے  کوئی علامت دیکھیں تو غور کریں کہ یہ فالج کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔1) بو...
10/05/2023

جب آپ اپنے یا اپنے پیاروں میں درج ذیل علامات میں سے کوئی علامت دیکھیں تو غور کریں کہ یہ فالج کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
1) بولنے میں دشواری
2) بازو/ٹانگ کی کمزوری۔
3) بینائی میں کمی یا بینائی کا ختم ہو جانا
4) توازن برقرار رکھنے میں دشواری
5) چہرے کی کمزوری۔
ایسے حالات میں، نیورولوجسٹ کے ذریعے تشخیص کے لیے قریبی اسپتال پہنچیں۔

02/11/2022

Timings: 3:00pm to 8:00pm daily
(sunday off)

خوشخبری اب آپ کے شہر سیالکوٹ میں نیورو فزیشن روزانہ بشیر ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں ۔
28/09/2022

خوشخبری اب آپ کے شہر سیالکوٹ میں نیورو فزیشن روزانہ بشیر ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں ۔

Address

Bashir Hospital
Sialkot
50700

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 20:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923354994111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Kaukab Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Sialkot clinics

Show All