11/05/2026
👈بچوں کی نیند پوری نہ ہونا
کیا آپ کا بچہ دن بھر چڑچڑا رہتا ہے یا پڑھائی میں پیچھے رہ رہا ہے؟
👈بچوں کی جسمانی نشوونما اور ذہنی صحت کے لیے بھرپور نیند اتنی ہی ضروری ہے
جتنا کہ اچھا کھانا۔
✅ توجہ کی کمی
✅ کمزوری
✅ بار بار چڑ چڑا پن
👈جب بچے اپنی نیند پوری نہیں کر پاتے،
تو اس کے اثرات ان کی پوری شخصیت پر نظر آنے لگتے ہیں۔
👈ان کی صحت اور نشو و نما کو متاثر کر سکتا ہے۔
👈والدین توجہ دیں!
اسے نظر انداز نہ کریں۔ یہ ان کی بڑھتی ہوئی عمر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے
👈اپنے بچے کے بہتر مستقبل اور صحت کے لیے آج ہی مشورہ کریں۔
📞 𝟎𝟑𝟎𝟖-𝟓𝟕𝟕𝟏𝟕𝟐𝟑
🕒 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝟏𝟎𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝟎𝟏𝐩𝐦 | 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝟕𝐩𝐦 𝐭𝐨 𝟗𝐩𝐦
📍 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐈𝐝𝐫𝐞𝐞𝐬 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐬𝐤𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭
🕒 𝟕:𝟑𝟎 𝐏𝐌 – 𝟏𝟏:𝟎𝟎 𝐏𝐌
📍 𝐓𝐚𝐬𝐧𝐞𝐞𝐦 𝐜𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭