Younas medical centre YMC

Younas medical centre YMC Younas Medical Centre (YMC) is established with the mission to facilitate the treatment of all poor patients.

اس رات دے تارے دس دے نیں اج عرش سجایا جانا اےالصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ
16/09/2024

اس رات دے تارے دس دے نیں اج عرش سجایا جانا اے
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ

22/06/2023
15/04/2023

*فوری ضرورت برائے پیرامیڈیکل سٹاف*

*ٹرئنڈ ان ٹرئنڈ فی میل نرس*
*ایل ایچ وی*(LHV)
*استقبالیہ*(Receptionist)

پرکشش سیلری
خواہشمند حضرات رابطہ کریں-

*یونس میڈیکل سنٹر پیروچک*
*0343-4770084*

15/04/2023

*Urgent Required Paramedical Staff*

*Trained UnTrained Female Nurse*
*LHV *
*Receptionist *

Attractive salary
Interested persons contact us-

*Younas Medical Centre Parochak*
*0343-4770084*

بچوں کے حفاظتی ٹیکے ان کو خسرہ، کالی کھانسی، تشنج، خناق، گردن توڑ بخار، ہیپاٹائٹس اور پولیو جیسے موذی امراض سے بچاتے ہیں...
24/03/2023

بچوں کے حفاظتی ٹیکے ان کو خسرہ، کالی کھانسی، تشنج، خناق، گردن توڑ بخار، ہیپاٹائٹس اور پولیو جیسے موذی امراض سے بچاتے ہیں ۔

لیکن ٹیکہ لگواتے ہوئے ایک خیال رکھا جائے کہ بچے کے کولہے میں ٹیکہ نہ لگوایا جائے بلکہ ٹانگ سے اوپر پَٹ میں لگوایا جائے۔

کولہے میں لگنے والے ٹیکے بچے کے پٹھوں کو نقصان پہنچا کر ان کو معذوری کی طرف بھی لے جاسکتے ہیں۔

اور زیادہ بہتر یہی ہے ایک سال سے چھوٹے بچوں کو غیر ضروری ٹیکہ لگوانے پہ اصرار نہ کریں۔

Dr. M Waqas Younas Monday to Saturday ( 3pm to 10pm) Sunday (8am to 10pm)
24/03/2023

Dr. M Waqas Younas

Monday to Saturday ( 3pm to 10pm)

Sunday (8am to 10pm)

13/03/2023

صحت بخش غذا یعنی healthy food کھایا کریں۔

صحت ہے تو سب کچھ ہے!

13/03/2023

ناشتے میں صرف دودھ مکمل غذا نہیں ہے۔۔

جی ہاں، دودھ مکمل ناشتہ نہیں ہے

جو مائیں بچوں کو دودھ پلا کر سکول بھیجتی ہیں او سمجھتی ہیں ان کا بھرپور ناشتہ ہوگیا، وہ غلط ہیں

بچوں کے لیے carbs کے ساتھ ساتھ ناشتے میں پروٹین اور فائبر لینا بھی ضروری ہے

13/03/2023

عام طور پہ ہم یہ ہی سمجھتے ہیں کہ وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لیے دھوپ میں بیٹھیں

دھوپ کے علاوہ
انڈوں کی زردی،
مچھلی،
دودھ،
دہی
وٹامن ڈی کا ایک اچھا سورس ہیں۔

کل اتوار کے دن یونس میڈکل سنٹر کی OPD 109 ہوئی تھی ۔ہم مشکور ہیں اپنے  پورے علاقے کے جن نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمیں اس ...
13/03/2023

کل اتوار کے دن یونس میڈکل سنٹر کی OPD 109 ہوئی تھی ۔
ہم مشکور ہیں اپنے پورے علاقے کے جن نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمیں اس قابل سمجھا۔ (بے شک اللہ کی ذات شفا دینی والی ہے )

یونس میڈیکل سنٹر کاروبار نہیں ایک خدمت مرکز ہے اور انشاللہ رہے گا۔
100% اصلی ادویات اور مہنگائی کے اس دور میں ہر مریض سے مناسب سے مناسب چارج کیا جاتا ہے۔

اسپیشل چلڈرن، یتیم بچوں اور بیوہ بہنوں کا علاج اور ادویات فری ہیں۔

یونس میڈیکل سنٹر پیروچک

24/02/2023

سگریٹ چھوڑیں۔۔

صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

اگر آپ نرسنگ کو براپیشہ سمجھتے ہیں تو آپ کو اصولا ہسپتال نہیں جانا چاہئے ۔ برے لوگوں کے پاس کون جاتاہے؟ ہر ہسپتال کی ریڑ...
24/02/2023

اگر آپ نرسنگ کو براپیشہ سمجھتے ہیں تو آپ کو اصولا ہسپتال نہیں جانا چاہئے ۔ برے لوگوں کے پاس کون جاتاہے؟

ہر ہسپتال کی ریڑھ کی ہڈی نرسیں ہیں ، ڈاکٹر نہیں۔
ڈاکٹر دوائی لکھتا ہے، نرس وہ دوائی آپ کو دیتی ہے۔
ڈاکٹر آپریشن کرتا ہے، نرس اوزار پکڑاتی ہے۔
نرس کے بغیر ڈاکٹر زیرو ہے ۔
نرس کی قدر کیجیے


Address

Motra Badyana Road Adda Peerochak
Sialkot
51311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Younas medical centre YMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category