Comments
دنیا میں شیشے جیسے شفاف لوگ بھی موجود ہیں جن کیوجہ سے یہ دنیا قائم ہے ۔۔کہ جن سے شرف ملاقات شاذونادر ہی رہے لیکن آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کے خیر خواہ رہتے ہیں ۔۔ایسے ہی ہمارے پیارے بھائی صدیق بھائی اور ضیاء الرحمان بھائی ہیں۔۔
کچھ عرصہ پہلے صدیق بھائی کی وال پہ پہاڑی علاقے سے تحفے میں آئے ہوئے دیسی گھی کے فوائد اور ضیاء الرحمن بھائی سے ان کی محبت و خلوص کو پڑھتے ہوئے کومنٹس باکس میں ایک کومنٹ میرا بھی جاتا ہے کہ یہ دیسی گھی سے چوپڑی ہوئی روٹی اور دیسی گھی میں پکا ہوا کھانا ساتھ لسی کا گلاس تیار رکھیں میں آپ کے گھر آ رہی ہوں بات تو مزاح میں کی لیکن ضیاء بھائی کی نظر سے گزر گئی اب وہ درویش صفت انسان جو ایثار فاؤنڈیشن کے جانباز سپاہی ہیں جن کا تعلق سوات سے ہے کومنٹس میں آکر کہنے لگے کہ آئندہ جب بھی بھی گھی لایا بھابھی آپکے لیے لازم لاؤں گا ۔۔میں تو بات کر کے بھول گئی اب جب بھائی سیلاب زدگان کے لیے سوات جاتے ہیں تو آتے ہوئے کی ہوئی بات کو یاد رکھتے ہوئے ساجد اور میرے لیے دیسی گھی کا تحفہ لاتے ہیں ۔۔صدیق بھائی آپکا شکریہ کہ آپ نے اپنی زنبیل میں ہیرے جمع کر رکھے ہیں۔۔۔۔ایسے پر خلوص لوگ جب ایثار فاؤنڈیشن کا حصہ ہیں تو بھلا اس فاؤنڈیشن کے خدمت خلق کے جذبے کی راہ میں کوئی مشکل کیسے حائل ہو سکتی ہے۔۔میرے دونوں بھائی سلامت رہیں تاقیامت رہیں۔۔۔اللہ پاک آپ کے لیے ہر قدم پہ آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ خدمت خلق کے لیے ایسے ہی کوشاں رہیں۔۔۔
سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ آپ دونوں کا بیحد شکریہ Isar Welfare Foundation & Blood Bank ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک ZiaUr Rehman #.....
اپکی بہن سمیرا ساجد ناز
میں ایثار فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔۔
مشکل کی اس گھڑی میں سیلابی علاقے تک اپنی ٹیم کے ساتھ صدیق حیدر بھائی کا جاکر بے بسوں کی داد رسائی کرنا قابل ستائش عمل ہے ۔۔
آئیے آپ بھی اس ٹیم کا حصہ بنیں اور امداد میں آگے بڑھ کر حصہ لیں ۔۔
سمیرا ساجد ۔۔
Isar Welfare Foundation & Blood Bank ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک
کیپشن دینا میرے لیے ناممکن ہے ۔۔
یہ چہرے میرے ضمیر کو زخمی کئے ہوئے ہیں۔۔۔
خدارا نکلیں ان چہروں کی بے بسی کے لیے نکلیں ۔۔۔آگے آئیں میدان عمل میں آئیں اور داد رسائی کریں اس بے بسی کی ۔۔۔روز حشر یہ چہرے یا تو صراط پار کروا دیں گے یا نہی ۔۔۔۔
فیصلہ آج کرنا ہے آپ سب نے اٹھیں اور امداد کے لیے نکلیں ۔۔۔
Isar Welfare Foundation & Blood Bank ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک
ایثار بلڈ بینک سیالکوٹ
سائبان تحریک لاہور۔۔۔۔
Aslam o alikum sir Mera Naam Ali Akbar hai gujral sialkot se hu B negative blood group hai kisi ko b zarurt ho mujhe call kren
03449291236
What's app b isi pe hai
ہیومن ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے خصوصی پیغام
یہ پیغام آپ تمام احباب لازمی سنیں
انسانیت کی خدمت کرنا ہمارا مشن ہے Chhipa Welfare Association Isar Welfare Foundation & Blood Bank ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک آرائیں انٹرنیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن امت ویلفیئر فاؤنڈیشن. Alamdar Social Welfare Society علمدار سوشل ویلفیئر سوسائٹی
AB+ blood.required in.bhakkar
بھائی لوگ بلڈ کی اشد ضرورت ہے چھوٹی بچی کیلئے ڈیرہ غازی خان میں
O positive
Contact. 03186564114
M Khalil Sialkot adalat garha sy Apna Qeemti Blood AB Positive Esaar Blood Bank me donate Karty huy
Yaseen Bhai Sialkot neka Pura sy Apna Qeemti Blood B Positive Esaar Blood Bank me donate Karty huy
Amir Bhai Dallo wali sy Apna Qeemti Blood O Positive Esaar Blood Bank me donate Karty huy
" 𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗮 𝗵𝗼𝗽𝗲 𝗼𝗳 𝗹𝗶𝗳𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝘀𝗼𝗺𝗲𝗼𝗻𝗲 𝗶𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗕𝗹𝗼𝗼𝗱 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 "
team Co-operated with Isar Welfare Foundation&Blood Bank ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک in donating blood.
Donating blood is believed to be a safe way to saving one’s life. Regular blood donation also gives tremendous advantage for the donor in terms of health and reward. There is a great demand of blood each day in most places in the world. Since no factory can produce blood, the only way to fulfil the demand is through generous blood donation.
خون کا عطیہ دینا کسی کی جان بچانے کا ایک محفوظ طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ خون کا باقاعدہ عطیہ کرنے والے کو صحت اور ثواب کے لحاظ سے بھی زبردست فائدہ دیتا ہے۔ دنیا میں اکثر جگہوں پر ہر روز خون کی بہت زیادہ مانگ ہوتی ہے۔ چونکہ کوئی کارخانہ خون نہیں بنا سکتا، لہٰذا مطالبہ پورا کرنے کا واحد طریقہ دل کھول کر عطیہ کرنا ہے۔