17/12/2020
کلکیریا فاس گردہ و مثانہ کی درج ذیل علامات میں مفید ہے
پیشاب میں فاسفیٹ خارج ہوں، رات کو بستر پر پیشاب نکل جائے ، عام کمزوری، پیشاب کی بار بار حاجت محسوس ہو، بچوں اور بوڑھوں کا پیشاب بے اختیار خارج ہوتا رہے،ذیابیطس شکری جب پیپھڑے بھی ساتھ ماوف ہوں۔
مستعمل طاقت:3 ایکس، 30 ایکس، اور 200 ایکس حسب ضرورت)DHMS)Dr Tahir ALi)