RMH+ Health care Centre

  • Home
  • RMH+ Health care Centre

RMH+ Health care Centre Faithful to our tradition, we provide the highest possible standard of care and treatment in a profe

28/07/2023
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے۔لوڈ شیڈنگ کے فوائد !!!!!1. خاندانی نظام مضبوط ھوتا ھے، ...
24/06/2023

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے۔
لوڈ شیڈنگ کے فوائد !!!!!
1. خاندانی نظام مضبوط ھوتا ھے، پوری فیملی روشنی اور ٹھنڈی ھوا کے لیے ایک جگہ جمع ھوتی ھے۔
2. دوستوں یاروں کو مل بیٹھنے، اور دکھ درد بانٹنے کا طویل موقع میسر آتا ھے
3. ٹی وی اور میڈیا کی تباہ کاریوں سے لوگ بڑی حد تک محفوظ رہتے ھیں۔
4. سناٹے اور خاموشی کی وجہ سے کانوں اور دماغ کو آرام پہنچتا ھے۔
5. جسم سے خوب پسینہ نکلتا ھے، جو کولیسٹرول اور زائد چربی ختم کرنے کا ذریعہ بنتا ھے۔
6. جب بجلی جاتی ھے تو، انا للہ وانا الیہ راجعون اور استغفر اللہ پڑھنے، اور جب آتی ھے تو الحمد للہ پڑھنے کا موقع ملتا ھے۔
7. بجلی اور اس کی نعمتوں کی قدردانی نصیب ھوتی ھے۔
8. ایمرجنسی لائیٹ ، UPS اور جنریٹرز کے شعبوں سے منسلک ھزاروں، لاکھوں افراد کو روزگار میسر آتا ہے....

23/06/2023

Life will never be perfect, it's not Jannah (paradise).

19/11/2022
10/10/2022

پاکستان میں موسم تبدیل ہورہا ہے۔ اس موسم میں طبیعت بوجھل ہوتی ہے۔ ہم خزاں کی طرف جا رہے ہیں۔

اگر آپ پر اداسی چھائی ہوئی ہے، رونے کو دل کررہا ہے، کام میں دل نہیں لگ رہا، زندگی بے مقصد لگ رہی ہے، دکھی شاعری پڑھنے کو دل کررہا ہے تو یہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہے۔ اس کیفیت کو انگریزی میں SAD یعنی

Seasonal Affective Disorder

کہتے ہیں۔

واک شروع کریں، ایسے کام کریں جس سے لوگوں کی زندگی میں فائدہ ہو، جسمانی مشقت کریں۔ وٹامن ڈی لیں۔

اہل ذیابیطس پر SAD کا اثر عام لوگوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔
Ashraf Chaudhry

💡10 Fascinating Facts About Your Heart🫀..1. How many times does a heart beat during the day?On average, an adult’s heart...
02/09/2022

💡10 Fascinating Facts About Your Heart🫀..
1. How many times does a heart beat during the day?

On average, an adult’s heart beats:
– 72 times a minute
– 100,000 times a day
– 36,000,000 times a year

2. What is the weight of the human heart?

A healthy heart only weighs 11 ounces on average and can pump 2,000 gallons of blood through 60,000 miles of blood vessels each day.

3. How much energy does the human heart generate?

In a lifetime, the human heart has the power to create enough energy to drive a truck to the moon and back.

4. How does blood get distributed through the body?

– 5% goes to the heart
– 20% goes to the brain and central nervous system
– 22% goes to the kidneys

5. How many cells receive blood?

75 trillion cells receive blood pumped from the heart.

6. Is the human heart a powerful muscle?

During a lifetime, the human heart generates 2.5 gigajoules of energy, making it the muscle that does the most physical work.

7. Which heart beats faster? Man or woman?

A woman’s heart beats faster than a man’s:

– Woman: 78 beats per minute.
– Man: 70 beats per minute.

8. Does lack of sleep affect the human heart?

Prolonged lack of sleep can cause irregular jumping heartbeats called premature ventricular contractions (PVCs).

9. How fast does blood travel through the human body while resting?

When the body is at rest, it takes the blood:

– 6 seconds to go from the heart to the lungs and back.
– 8 seconds to go to the brain and back.
– 16 seconds to reach the toes and travel all the way back to the heart

10. Do all organs receive blood?

The corneas are the only living parts of the body that receive no blood supply from the heart. Since they don’t have blood vessels, they get nutrients via tears and aqueous humor.

(Source: Qardio)

الحمدللہ۔ آج RMH ہسپتال سیالکوٹ کی دوسری سالگرہ ہے۔ اس عرصے میں ہم ترقی، تجربے اور سیکھنے کے لحاظ سے کافی آگے آ چکے ہیں۔...
08/08/2022

الحمدللہ۔ آج RMH ہسپتال سیالکوٹ کی دوسری سالگرہ ہے۔ اس عرصے میں ہم ترقی، تجربے اور سیکھنے کے لحاظ سے کافی آگے آ چکے ہیں۔ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے۔ اور ہماری دعا ہے کہ ہمارے ہسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کو اللہ شفا اور صحت عطا فرمائے۔ ہماری ٹیم آپ کو بہترین پیشہ ورانہ دیکھ بھال فراہم کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

WMO required at RMH Hospital. A good salary package.
22/07/2022

WMO required at RMH Hospital. A good salary package.

السلام علیکم دوستو جانوروں کی قربانی کے ساتھ ساتھ اپنی انا کو قربان کریں۔ اللہ کے پاس نہ آپ کے جانور اور نہ ان کا خون پہ...
10/07/2022

السلام علیکم دوستو

جانوروں کی قربانی کے ساتھ ساتھ اپنی انا کو قربان کریں۔ اللہ کے پاس نہ آپ کے جانور اور نہ ان کا خون پہنچتا ہے۔ اللہ کو تقوی پسند ہے۔

عید کے موقع پر ان سفید پوش لوگوں کا ضرور خیال رکھیں جنہوں نے قربانی نہیں کی اور گوشت مانگ بھی نہیں سکتے۔

خوش رہیں اور آباد رہیں

مریض کی دونوں ٹانگوں پر آرتھوپیڈک کا کامیاب آپریشن۔ مریض ایک سڑک ٹریفک حادثے میں تھا. دونوں ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ مریض ...
30/06/2022

مریض کی دونوں ٹانگوں پر آرتھوپیڈک کا کامیاب آپریشن۔ مریض ایک سڑک ٹریفک حادثے میں تھا. دونوں ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ مریض سرجری سے باہر ہے اور مستحکم حالت میں ہے۔ RMH ہسپتال اور ٹیم اس کامیاب آپریشن پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ مریض دونوں ٹانگوں پر چلنے کے قابل ہو جائے گا۔ الحمدللہ

فروٹ کھانا منع نہیں ہے۔ فروٹ کھا کر فیس بک استعمال کرنا منع ہے، tv دیکھنا منع ہے۔فروٹ کھا کر واک پر نکلیں۔ اللہ تعالی کی...
26/06/2022

فروٹ کھانا منع نہیں ہے۔

فروٹ کھا کر فیس بک استعمال کرنا منع ہے، tv دیکھنا منع ہے۔

فروٹ کھا کر واک پر نکلیں۔

اللہ تعالی کی نعمتیں بھی انجواے کریں اور واک بھی کریں۔

Address

Adda Lakhan Pur Chaoni Khokha Stop Pasrur Road Sialkot

05104

Telephone

+923171701600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RMH+ Health care Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram