We provide services about Health According TCM philosophy and also provide Best Solution of Un-Employment.
Our Mission is prepare 1 lac Self made crorepati inshaallah till 2025.Our Company mission is Healthy Wealthy peacefull and Happy Pakistan. We Provide Home Base Free Health with TCM Device Accu Life Checkup and Free Home Product Delivery In Sialkot Daska Sambrial Narowal and other applied Courior Charges only.
04/05/2025
زندگی میں جو کچھ بھی بار بار ہوتا ہے ،
چاہے وہ کسی کا برا رویہ ہو، نظرانداز کرنا ہو، جھوٹ بولنا ہو، یا عزت نہ دینا ،
وہ اکثر اس لیے ہوتا ہے…
کیونکہ ہم اسے روکتے نہیں، ٹوکتے نہیں، اور خاموشی سے برداشت کرتے ہیں۔
جب کوئی تمہیں بار بار نیچا دکھائے،
اور تم خاموش رہو —
تو وہ سمجھے گا کہ یہ سب ٹھیک ہے۔
اور وہ ایسا رویہ دہراتا جائے گا…
کیونکہ تم نے اسے اجازت دے دی ہے
اپنی خاموشی سے۔
خاموش برداشت… ظالم کو طاقت دیتی ہے، اور مظلوم کو کمزور۔
جب تم “نہیں” کہنا سیکھو گے،
جب تم اپنی حد مقرر کرو گے،
جب تم کہو گے کہ “میری عزت، میرا سکون، میری خاموشی نہیں خریدی جا سکتی”
تب دنیا تمہیں سنجیدگی سے لینا شروع کرے گی۔
26/02/2025
Alhumdulillah live Withdraw Proof From *Sharemarket*
🥳💵*ShareMarekt 💸🥳The Name Of Trust ✌️✌️*
_*یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے*_ 🫶🏻
_*نیند رکھو یا نہ رکھو خواب میاری رکھو*_🥱
_*مستقبل ان لوگوں کا ہے جو اپنے خوابوں کی خوبصورتی پر یقین رکھتے ہیں. . کامیابی چھوٹی چھوٹی کوششوں کا مجموعہ ہوتی ہے*
Attitude is a little thing that makes a big difference." —
18/10/2024
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے:
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے، سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے۔"
(صحیح بخاری 1353)
❤️❤️Jumma Mubarik ❤️❤️
30/09/2024
السلام عليكم ورحمۃ 🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور
جب آپ کو رحمان سے مانگنے کا موقع ملے تو پھر دل سے مانگیں کوشش کریں کہ ممکن اور ناممکن کی کشمکش میں الجھ نہ جائیں وہ جس سے آپ مانگ رہے ہیں خزانوں کا بادشاہ ہے خدا پر بھروسہ رکھیں اور نیت صاف رکھیں..!!
27/09/2024
ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے
بعض اوقات ﷲ کی خاطر كوئی کام چھوڑ دینے سے بھی انسان کو خوشی ملتی ہے چاہے وہ بری عادات ہوں ، برے خیالات ہوں ، نفس کی خواہشات کو رد کرنا ہو یا ربّ کی مقررہ حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو۔
اس سے انسان کو ایمان کی جو حلاوت محسوس ہوتی ہے اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے کیونکہ مومن کی خوشی ﷲ کی اطاعت میں ہے.....!!!
❤️Jumma Mubarik ❤️
25/09/2024
اے پروردگار اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے گا۔۔۔!!!🙏🏻
وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن°
اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ.🥹
Be the first to know and let us send you an email when Wellness Revolution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.