Dr Waris Ali ayyaz official

Dr Waris Ali ayyaz official critical situation in ICU and truma

20/03/2024

کشمیر چھوڑیں صاحب✋️
سندھ میں کشمور ہی فتح کرلیں 🙏
ڈاکووں سے عوام تنگ آ چُکی ہے

20/03/2024

جب فصل تیار ہو گئی ہے تو سب فیس بُکی فلاسفروں کو سستی گندم چا ہیے
اُس وقت کہاں تھے جب یوریا 6000 کی اور ڈی اے پی 14000 کی بوری کسانوں کو دی جا رہی تھی؟

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فص...
19/03/2024

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فصل ہے ۔ چھ مہینے میں کئی بار کھاد ، سپرے ڈیزل اور بجلی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لہذا بجائے کسان سے گندم کا ریٹ کم کروانے کے ، کسان کے ساتھ مل کر حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ حکومت 5000 فی من کے حساب سے کسان سے گندم خریدے اور پاکستانی عوام کو سبسڈی دے کر 2000 فی من فراہم کرے۔
مگر آپ کا ڈائریکٹ کسان سے مطالبہ کہ گندم 3000 فی من کرو ، یہ بہت غلط ہے ۔ کیونکہ اس میں تو خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔ ساری غربت کسان کی گندم خریدتے وقت یاد آجاتی ہے ۔اس حساب سے تو تم تو کسان کو بھی غریب کر دوگے کہ بیچارہ اگلی فصل ہی کاشت نہ کر سکے۔ کسان کو پتا نہیں کتنا امیر سمجھا ہوا ہے تم لوگوں نے حالانکہ اس کی ساری رقم اگلی فصل کی کاشت میں لگ جاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ جب حکومت دن بدن کھاد ، ڈیزل وغیرہ کے ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہے تب یہ لوگ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں ۔ گندم کے ریٹ کا فوراً پتا لگ جاتا ہے کبھی فی ایکڑ خرچ بھی پتا کر لیا کریں ۔

40کلو گندم کی قیمت صرف آدھی بوری ڈی اے پی کھاد کے برابر کردو کسان کو منظور ہے  فارورڈ پلیز(7500)
19/03/2024

40کلو گندم کی قیمت صرف آدھی بوری ڈی اے پی کھاد کے برابر کردو کسان کو منظور ہے
فارورڈ پلیز(7500)

18/03/2024

ہم ڈاکٹر ہیں صاحب!
ہمیں دوست افطاری پہ نہیں، بیماری پہ یاد کرتے ہیں🙂‍↔️

18/03/2024

کسان کا پیٹ گندم کے ریٹ سے سیراب ہوگا
لہذا 5000 سے کم نامنظور

17/03/2024

ساڈا حق اتھے رکھ
کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے اور گندم کی فی من قیمت 5000 روپے مقرر کی جائے
کسان پوسٹ کو آگے شئیر کرکے پیج کو فالو کرلیں

14/03/2024

جو گندم کا ریٹ 2500 روپے تک کہے رہے ہیں ان سے گزارش ہے ایک بار گندم کاشت کر کے دیکھ لو پتہ چل جائے گا کیسے فصل تیار ہوتی ہے گھر بیٹھ کر کھانے سے پتہ نہیں چلے گا نا ہی فیس بک پر ٹائیں ٹائیں کرنے سے کچھ حاصل ہو گا اگر کسان نے کاشت کرنا ہی چھوڑ دی تو کھا لینا تم بھی اب تمہیں غریب یاد آ جاتا ہے جب کسان کی فصل تیار ہوتی ہے جب کھاد کیلئے کسان دربدر لائینوں میں لگ کر مہنگی چیزیں خرید کر فصل تیار کر رہا ہوتا ہے اس وقت کہاں ہوتے ہو تم لوگ ڈی اے پی کی بوری 3500 کرو یوریا 1200 سو کرو کسان سے گندم 2500 سو میں لو ڈیزل 120 روپے لیڑ کرو یہاں موت پڑتی ہے تم لوگوں کو سانپ سونگھ جاتا تم لوگوں کو آ جاتے ہیں مفت کی کھانے چھوڑا ہی کیا کسان کیلئے تم لوگوں نے یا سارا ٹھیکہ کسان نے آٹھا لیا ہے تمہارا کچھ تو شرم حیا کر لو جینے دو کسان کو اگر کسان نہیں رہے گا کھاؤ گے کہاں سے مجھے تو حیرت ہوتی ہے تم لوگوں کی سوچ پر ملک کا ستیا ناس کر کے اب کسان کے پیچھے پڑ گے ہو🫵🫵🫵🫵🫵🫵🫵

18/12/2023

Ehtjaj baray khad please share kryn

29/10/2023

کسانوں کے کھیتوں کا دھواں لاہور اور اسلام آباد پہنچ جاتا ہے مگر ان کی آواز نہیں پہنچتی۔
شرم کرو
کسانوں کو عزت دو

Address

Kaiser Kiryayana Store Wali Gali
Sialkot
DRAYYAZKHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waris Ali ayyaz official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share