09/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ایک بہت اسان نسخہ جو میرے مطب کی الحمدللہ عرصہ دراز سے زینت ہے بہت اچھے رزلٹ ا رہے ہیں بہت اچھے نسخہ نوٹ فرما لیں۔کافور 20 گرام گندھک املہ سار 80 گرام وزلین 250 گرام گندک کافور مثل غبار سفوف بنا لیں ویزلین میں مکس کر لیں ۔یہ میرے بھائی دوست اپنے مطلب پر بنا کے رکھیں تمام سوداوی جلدی امراض جیسے چمبل ہو گیا دتر ہو گیا خشک خارش ہوگی ۔بے مثال اس کا رزلٹ ہے۔بنائیں اور مخلوق خدا کی خدمت کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔
کاپی ۔۔۔ حکیم سید نیاز علی شاہ