24/07/2025
1. PCOS کا کامیاب علاج
Patient: Ayesha Khan
City: Islamabad
Problem: PCOS, irregular periods
Date: July 10, 2025
Time: 4:00 PM
Review:
میں Ayesha خان اسلام آباد سے ہوں۔ میں نے ڈاکٹر ماریا سے PCOS کا آن لائن علاج لیا۔ صرف 3 مہینے کے اندر میرے پیریڈز ریگولر ہو گئے۔ میں بہت مطمئن ہوں۔ اللہ ڈاکٹر ماریہ سرفراز کو جزائے خیر دے
2. چہرے کے دانے اور نشان ختم
Patient: Hira Sheikh
City: Karachi
Problem: Acne & acne marks
Date: June 18, 2025
Time: 6:30 PM
Review:
میرا چہرہ دانوں سے بھر گیا تھا، لیکن ڈاکٹر ماریا کی دوائیوں سے ایک مہینے میں بہت فرق آیا۔ اب میرا چہرہ صاف اور شفاف ہے۔
Alrafay Homoeopathic Clinic
3. شدید حیض کا مسئلہ حل ہوا
Patient: Sana Batool
City: Multan
Problem: Heavy periods with pain
Date: May 22, 2025
Time: 2:00 PM
Review:
"میں ہر ماہ درد اور زیادہ خون بہنے سے بہت پریشان تھی۔ الحمدللہ ڈاکٹر ماریہ نے مجھے آرام دے دیا۔ بہت شکر گزار ہوں۔
4. بانجھ پن کا علاج اور خوشخبری
Patient: Saba Naz
City: Rawalpindi
Problem: Infertility
Date: July 5, 2025
Time: 11:00 AM
Review:
"4 سال سے اولاد کی خواہش تھی۔ ہومیوپیتھک علاج سے اللہ نے مجھے خوشخبری دی۔ شکریہ ڈاکٹر ماریہ سرفراز
Alrafay Homoeopathic Clinic
5. وائٹ ڈسچارج کا مکمل علاج
Patient: Mehwish Tariq
City: Sialkot
Problem: Leucorrhoea (white discharge)
Date: June 30, 2025
Time: 7:00 PM
Review:
"مجھے 2 سال سے وائٹ ڈسچارج کا مسئلہ تھا، لیکن میں نے ڈاکڑ ماریہ سرفراز سےصرف 1 مہینہ کی دوائی سے فرق آیا۔ اب جسمانی کمزوری بھی نہیں۔
Alrafay Homoeopathic Clinic
6. ذہنی دباؤ اور بے چینی کا علاج
Patient: Nida Malik
City: Lahore
Problem: Anxiety & stress
Date: July 12, 2025
Time: 5:15 PM
Review:
"میرے ذہنی دباؤ اور نیند نہ آنے کا مسئلہ حل ہوا۔ ڈاکٹر ماریہ نے نہایت سکون بخش دوائیاں دیں۔ بہت سکون ملا۔
Alrafay Homoeopathic Clinic
7. ماہواری بند ہونے کا علاج (Menopause early)
Patient: Bushra Ahmed
City: Hyderabad
Problem: Early menopause symptoms
Date: July 3, 2025
Time: 3:30 PM
Review:
"میری عمر صرف 38 سال تھی اور ماہواری بند ہو رہی تھی۔ ڈاکٹر ماریہ کے علاج سے نظام بہتر ہوا اور ہارمونی بیلنس آیا۔
8. بچیوں کے ہارمون کا مسئلہ حل
Patient: Zunaira Irfan
City: Faisalabad
Problem: Hormonal imbalance (teen girl)
Date: June 26, 2025
Time: 12:00 PM
Review:
"میری بیٹی کو 14 سال کی عمر میں ہارمون کا مسئلہ تھا۔ ڈاکٹر ماریہ نے مکمل علاج کیا اور اب سب کچھ نارمل ہے۔ بہت دعائیں.
Alrafay Homoeopathic Clinic
9.مریض کا ریویو - آن لائن علاج
مریض کا نام: فاطمہ بی بی
شہر: لاہور
تاریخ: جولائی 20.7,2025
وقت: شام 5 بجے
میرا نام فاطمہ بی بی ہے اور میں لاہور سے ہوں۔ میں نے 'الرفع ہومیوپیتھک کلینک' سے آن لائن علاج لیا۔ محترمہ ڈاکٹر ماریا نے بہت توجہ اور خلوص سے میرا علاج کیا۔ الحمدللہ مجھے بہت فرق محسوس ہوا، اور میری تکلیف میں کافی بہتری آئی ہے۔ آن لائن مشورہ لینا بہت آسان اور مؤثر ثابت ہوا۔ میں سب کو مشورہ دیتی ہوں کہ وہ ضرور ایک بار آزمامیں. ڈاکٹر ماریہ سرفرار، الرفع ہومیوپیتھک کلینک