16/09/2022
Allhamdulilah ❤️
اس کا مقصد آپ سبکو ترغیب دینا ہے کہ جو بھی دوست احباب (ہیڈ مرالہ سے) آئندہ خون کا عطیہ فی سبیل اللّٰہ دینا چاہے مجھے سے رابطہ کریں، میں انکو ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دوں گا... 💫