
16/07/2023
حرمِ مكی میں 13 حجاج کرام کا اجتماعی جنازہ ھوا ، حالتِ احرام میں وفات پانے والے خوش نصیبوں کے سر اور چہرے کھلے ہوئے تھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ھے
جو حالت احرام میں فوت ھو ، اسے بیری کے پانی سے غسل اور دو کپڑوں میں کفن دو، اسے خوشبو نہ لگاو اور نہ اس کا سر چھپاو، یہ بروز قیامت تلبیہ پڑھتے ہوئے اٹھےگا۔ (صحیح مسلم: 1206صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️