Sharifan BiBi Memorial Hospital Kuby Chak

  • Home
  • Sharifan BiBi Memorial Hospital Kuby Chak

Sharifan BiBi Memorial Hospital Kuby Chak A Project Of SHADE Trust

ضرورت برائے سٹاف! مزید معلومات کے لیے دیے گیے نمبر پر رابطہ کریں۔  Call: 03078135559
11/07/2025

ضرورت برائے سٹاف!

مزید معلومات کے لیے دیے گیے نمبر پر رابطہ کریں۔

Call: 03078135559

28/06/2025

A SHADE Trust Welfare initiative — bringing safe motherhood to the heart of Sialkot

"شعبہ گائنی – ماں اور بچے کی مکمل نگہداشت"

حمل اور زچگی کا ہر لمحہ ایک ماں کے لیے نازک، جذباتی اور زندگی بدل دینے والا ہوتا ہے۔ ان لمحات میں صرف علاج نہیں، بلکہ تحفظ، اعتماد، احترام اور دلجوئی بھی درکار ہوتی ہے۔ یہی سوچ لیکر شیڈ ٹرسٹ نے سیالکوٹ کی خواتین کے لیے یہ شعبہ قائم کیا — جہاں صاف ستھرا، پرامن ماحول ہو، اور تجربہ کار و ہمدرد گائناکالوجسٹ ہر قدم پر ساتھ ہوں۔

چاہے وہ ایک سادہ چیک اپ ہو یا پیچیدہ ترین ڈلیوری، یہاں ہر مرحلے پر جدید طبی سہولیات اور باریک بینی سے کی جانے والی نگہداشت فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف صحت نہیں، بلکہ ایک ماں کے دل کو سکون دینا ہے — کیونکہ نئی زندگی کی آمد سب سے زیادہ توجہ، مہارت اور
محبت کی مستحق ہوتی ہے

نرم لہجہ، ماہر علاج — بہترین گائنی کی پہچاناہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ ک...
14/06/2025

نرم لہجہ، ماہر علاج — بہترین گائنی کی پہچان

اہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ کوبے چک سیالکوٹ میں ڈاکٹر قندیل قیصر(گائنا کالوجسٹ) کے پاس اپنے چیک اپ کے لیے تشریف لائیں

14/06/2025

الحمداللہ ایک اور کامیاب آپریشن

اہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ کوبے چک سیالکوٹ میں ڈاکٹر قندیل قیصر(گائنا کالوجسٹ) کے پاس اپنے چیک اپ کے لیے تشریف لائیں

اوقات کار: سوموار تا ہفتہ صبح 10 سے 3 بجے تک
24/7آپریشن اور ڈیلوری کی سہولت بھی موجود ہے

شعبہ گائنی میں صاف ستھرے ماحول میں ماہر ڈاکٹرکی زیرنگرانی باآسانی سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں

#آئیں اور #فرق محسوس کریں.

آپ کو بہتر سے بہترین مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ۔

شیڈ جہاں خدمت وہاں

اہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ کوبے چک سیالکوٹ میں ڈاکٹر قندیل قیصر(گائنا ک...
12/06/2025

اہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ کوبے چک سیالکوٹ میں ڈاکٹر قندیل قیصر(گائنا کالوجسٹ) کے پاس اپنے چیک اپ کے لیے تشریف لائیں

اوقات کار: سوموار تا ہفتہ صبح 10 سے 3 بجے تک
24/7آپریشن اور ڈیلوری کی سہولت بھی موجود ہے

شعبہ گائنی میں صاف ستھرے ماحول میں ماہر ڈاکٹرکی زیرنگرانی باآسانی سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں

آپ کو بہتر سے بہترین مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہمارا اولین مقصد ہے

شیڈ جہاں خدمت وہاں

قربانی کا جذبہ، محبت کی خوشبو، اور خلوص کی مٹھاس کے ساتھ آپ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے...
06/06/2025

قربانی کا جذبہ، محبت کی خوشبو، اور خلوص کی مٹھاس کے ساتھ آپ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے باعثِ سکون و راحت ہو۔ عید مبارک!

03/06/2025

Help Appeal For Cardiac Hospital | Shade Trust Serving Humanity Over Past Decade, Now Need Your Support

آپ سب سے اپیل ہے کہ شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے معاون بنیں، خواب سے تعبیر تک کے اس سفر میں حصے دار بنیں اور مستحق و نادار مریضوں کا فوری علاج ممکن بنانے میں ہماری سپورٹ کریں۔
شیڈ ٹرسٹ جہاں خدمت وہاں

02/06/2025

الحمداللہ شریفاں بی بی میموریل ہسپتال میں کارڈیک ایمرجنسی اور جنرل ایمرجنسی سینٹر کا افتتاح عنقریب ہونے جا رہا ہے یہ بلڈنگ ایمرجنسی سروسز کے لیے تیار کر دی گئی ہے اور اب اس بلڈنگ کے اندر ایکویپمنٹس، بیڈز اور دیگر میڈیکل آلات اور ٹیسٹوں کے لئے مشینیں لگائی جانی ہیں جس کے لئے یہ ہسپتال آپ کے تعاون کا منتظر ہے۔
Appeal For Cardiac Emergency Center

27/05/2025

اہلیان علاقہ کی خواتین شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (گائنی کیمپس) سیدپور روڈ کوبے چک سیالکوٹ میں ڈاکٹر قندیل قیصر(گائنا کالوجسٹ) کے پاس اپنے چیک اپ کے لیے تشریف لائیں

اوقات کار: سوموار تا ہفتہ صبح 10 سے 3 بجے تک
24/7آپریشن اور ڈیلوری کی سہولت بھی موجود ہے
Best Gynecologist In Pakistan | Best Gynae Services In Sialkot

27/05/2025

شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کوبے چک سیالکوٹ کے ماہر امراض سکن و لیزر ڈاکٹر سعد اکرم بروز ہفتہ ، سوموار اور منگل 2 سے 5 بجے موجود ہوں گے
چہرے کی رنگت کے مسائل ، چھائیوں، کیل مہاسوں ، دانوں ،بالوں کا جھڑنا ، گنجا پن ، ناخنوں کے مسائل ، خارش ، الرجی ، بالچر ، پھلبہری ، دھدر ، چنبل ، سکن انفیکشن نیز جلد کی ہر قسم کی بیماری کی تشخیص اور علاج کے لئے تشریف لا سکتے ہیں.اس کے علاوہ لیزر کی سہولت بھی موجود ہے
s
Best Skin Care Doctor In Pakistan | Best Skin Laser In Sialkot

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharifan BiBi Memorial Hospital Kuby Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share