Unknown Victims

Unknown Victims UNKNOWN VICTIMS

27/04/2026
27/04/2026

Drive safely otherwise this could happen
19/04/2026

Drive safely otherwise this could happen

07/12/2025

افسوسناک خبر ۔دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ سیالکوٹ ۔معصوم بچہ کھمبے کی تار سے کرنٹ لگنے سے جانبحق (دسمبر 2025)         ...
06/12/2025

افسوسناک خبر ۔
دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ سیالکوٹ ۔

معصوم بچہ کھمبے کی تار سے کرنٹ لگنے سے جانبحق (دسمبر 2025)

خونی کھیل پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی۔22 سالہ نوجوان شمس سکنہ بھڈال گلے میں ڈور پھرنے سے موقع پر جانبحق.مورخہ 26 فرور...
26/02/2023

خونی کھیل پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی۔
22 سالہ نوجوان شمس سکنہ بھڈال گلے میں ڈور پھرنے سے موقع پر جانبحق.
مورخہ 26 فروری 2023 شام 7بجے
ایمن آباد روڈ نزد سنگھار میرج حال

#1122

کچھ دن قبل اس بھائی کا دیوانا ولا چوک ایمن آباد روڈ  ایکسیڈنٹ ہوا تھااور یہ علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ...
05/10/2022

کچھ دن قبل اس بھائی کا دیوانا ولا چوک ایمن آباد روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھااور یہ علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔یہ بھائی اپنا نام و پتہ بتا نہیں پا رہے۔ اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں. یا دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0529250062
+92 303 4748608

ایک لاوارث ڈیڈ باڈی علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ میں موجود ہے۔اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ CM...
23/09/2022

ایک لاوارث ڈیڈ باڈی علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ میں موجود ہے۔اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ CMO دفتر میں رابطہ کریں
03034748608
03086218256

#1122

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔آج 29/3/2022 کی صبح 8بجے گوہد پور روڈ دراز DARAZ # کے دفتر کے سامنے اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ ...
29/03/2022

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آج 29/3/2022 کی صبح 8بجے گوہد پور روڈ دراز DARAZ # کے دفتر کے سامنے اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ اس کے لواحقین کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو علامہ اقبال سول ہسپتال سیالکوٹ ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unknown Victims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Unknown Victims:

Share