22/08/2024
وہ جگہیں جو عورتوں کے لئے غیر محفوظ ہیں:
1- مینارِ پاکستان
2۔ موٹروے
3۔ سیاسی جلسے
4۔ دفتر
5- مرد رشتہ دار یا دوست
6۔ مدرسہ / ہسپتال
7۔ سکول/کالج / یونیورسٹی
8۔ سبزی منڈی اور مارکیٹ
9۔ بس/ پبلک ٹرانسپورٹ
10۔ قبر
عورتیں ان جگہوں سے اجتناب کریں