Al Khidmat Medical Center, Bharth.AMCB

Al Khidmat Medical Center, Bharth.AMCB AMCB is a non Govenrment medical health center to provide health facilties to the peaple of surrounding. We offer free medical aid to the needy persons.

Having a vision that Health is the basic right of every citizen, we have hired top professionals.

01/11/2024

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانہ چاہیے ۔۔جنگ کسی آپنے سے ھو تو ھار جانا چاہیے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ دوستوں الحمدللہ الخدمت میڈیکل سنٹر بھڑتھ  میں کامیاب فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر ھم اللہ کا شکر...
01/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستوں
الحمدللہ الخدمت میڈیکل سنٹر بھڑتھ میں کامیاب فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر ھم اللہ کا شکر ادا کرتے ھے اسکی کامیابی کیلئے سب سے پہلے الخدمت میڈیکل سینٹر بھڑتھ کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ھے تمام ڈاکٹر صاحبان کا شکریہ جن دوستوں نے مالی تعاون کیا ان کے ھم مشکور ھے خصوصی حکیم اسلام میڈیکل کمپلیکس کےبہت مشکور ھے کیمپ میں تقریباً 700 سو مریضوں کا فری چیک اپ اور فری میڈیسن دی گئی 200فری عینکیں اور 29 آنکھوں اپریشن کا اھتمام کیا گیا مالی تعاون کرنے اور بھرپور وقت دینے والوں کا شکریہ نوٹ۔کیمپ کے ختم ہونے کا وقت 2بجے دن کا تھا مگر شام 7:30بجے تک جاری رھا خصوصی شرکت جناب خواجہ مسعود اختر صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ جناب چوہدری امتیاز احمد بریار صاحب امیر جماعت اسلامی و سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ نے کیمپ کا افتتاح کیا جناب میاں آصف اقبال سینیئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ جناب امانت علی تارڑ صاحب چیرمین پاکستان ساؤتھ افریقہ اسویشن جناب ڈاکٹر خالد شفیق صاحب نظم زون جناب سلیم صاحب جناب سر جمیل صاحب جناب حافظ خاور مرزا صاحب حکیم اسلام میڈیکل کمپلیکس

الخدمت میڈیکل سینٹر بھڑتھ علاقے کا سب سے بڑا رفاہی ادرہ عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش
01/11/2024

الخدمت میڈیکل سینٹر بھڑتھ علاقے کا سب سے بڑا رفاہی ادرہ عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش

الخدمت میڈیکل سنٹر بھڑتھ پیش کر رہا ہے فری میڈیکل کیمپ۔
20/10/2024

الخدمت میڈیکل سنٹر بھڑتھ پیش کر رہا ہے فری میڈیکل کیمپ۔

Address

Bhrath Alkhedmat Medical Centr Bhrath
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:45
Tuesday 00:00 - 23:45
Wednesday 00:00 - 23:45
Thursday 00:00 - 23:45
Friday 00:00 - 23:45
Saturday 00:00 - 23:45

Telephone

+923259301122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Medical Center, Bharth.AMCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Khidmat Medical Center, Bharth.AMCB:

Share