
وہ بارش کی رم جھم
وہ
سرد کمرے میں
جذبات کی شدت
بدنوں کی حدت
میں گھلنا ہمارا
وہ لطافت، وہ کثافت
کچھ سخت، کچھ نرم
شیریں شیریں لب کچھ گرم
بارش ہو تو سب
یاد آتے ہیں
لو اٹھتے ہیں کہ ذکر سے
ہم تمہارے باز آتے ہیں
فہد چوہدری
21-07-22
بانجھ پن
جوڑوں کی درد
شوگر
جنسی مسائل
Operating as usual
وہ بارش کی رم جھم
وہ
سرد کمرے میں
جذبات کی شدت
بدنوں کی حدت
میں گھلنا ہمارا
وہ لطافت، وہ کثافت
کچھ سخت، کچھ نرم
شیریں شیریں لب کچھ گرم
بارش ہو تو سب
یاد آتے ہیں
لو اٹھتے ہیں کہ ذکر سے
ہم تمہارے باز آتے ہیں
فہد چوہدری
21-07-22
اکیلے پن کی شدت کا احساس
آج بہت دنوں بعد
پھر لوٹ آیا ہے
جانتے ہوئے بھی کہ
بہت کچھ،
سب کچھ ہی ہے میرے پاس
پھر جانے کیوں
نظریں دور آسمان تکا کرتی ہیں
جانے کس کی یاد میں جلا کرتی ہیں
بہت کچھ کہ جانا چاہتا ہوں
پر تہی دامن، اپنا پاتا ہوں
اکثر نہیں
بس کبھی کبھی
اس تنہائی سے گھبرا جاتا ہوں
فہد چوہدری
20-7-22
مسکراہٹوں کے بدلے تم نے کیا دیا ہے
آج پھر نام تیرے کا جام ہم نے پیا ہے
دفنا چکے تھے ہم تو کب سے اپنا آپ
دل کیوں مدت بعد پھر سے جیا ہے
ہاتھ جھاڑ کر تم تو ہو گئے ہم سے الگ
ہمیں معلوم کیسے لبوں کو سیا ہے
معصوم بنے بیٹھے ہو محفل میں تم
معلوم ہے؟ تم نے کیا دل کا حال کیا ہے
امید تو باقی اب کوئی نہیں تم سے لیکن
آخری تیرےنام کا آج ہم نے جام پھر پیا ہے
فہد چوہدری
21-05-2022
مردانہ قوت اور جنسی مسائل ایسے موضوع ہیں جن پر ہمارے معاشرے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ مریض شرم کی وجہ سے کھل کر بات نہیں کرتے اور غلط طریقے ، علاج کے باعث مزید اپنی مشکلات میں اضافہ کر لیتے ہیں۔
مردانہ کمزوری کے اسباب، علاج، پرہیز اور دیگر مسائل کے حل کے لئے ماہر معلاج سے مشورہ اور راہنمائی کے لئے سنٹر پر تشیف لائیں اور ڈاکٹر فہد چوہدری کو معائنہ کروائیں۔ آپ کو مکمل راہنمائی اور مشورہ فراہم کیا جائے گا۔
0344-6419383
0300-6176598
اپنا مسٗلہ ڈسکس کرنے کے لئے آنے سے قبل فون پر وقت لے لیجئے۔
میں خواہشوں، خوابوں کے پیچھے دوڑتا رہا
میرا نفس، نفس بے نفس کو ہی پوجتا رہا
اک آگ سی اگ، اک وحشت سی وحشت
جانے کون بار بار یونہی مجھے روکتا رہا
خالی تھے میرے ہاتھ جب گیا اس دنیا سے
جانے کیا کیا سراب ، زندگانی میں جوڑتا رہا
دیوانہ تھا جو اک بار ہی نہ سمجھ سکا
بنا بنا ،ہر بار ریت کے گھروندے توڑتا رہا
میں خواہشوں، خوابوں کے پیچھے دوڑتا رہا
میں اندیکھے سرابوں کے خواب سوچتا رہا
فہد چوہدری
اس کے اصرار پر لفظ سجا دیتا ہوں
کچھ نہ ہو، پھر بھی بات بنا دیتا ہوں
ہمیں رکنے کی عادت نہ تھی، نہ ہوگی
اپنے سفر کے سارے نشاں جلا دیتا ہوں
اب تو مدت ہوئی کوئی چنگاری سلگے
کوئی اٹھے ، تو تھپک کر سلا دیتا ہوں
سجا سجا کر رکھنے کا نہیں میں عادی
وہ نقش سارے فورا ہی مٹا دیتا ہوں
پہچان لوں ،کیسے مدت گزرنے کے بعد
اپنے ہمسفر میں خود ہی بھلا دیتا ہوں
فہد چوہدری
بلڈ پریشر کم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے استعمال کے جاسکتے ہیں
اگر وزن زیادہ ہے تو کم کیجئے
روزانہ ورزش ضرور کریں
کھانے میں نمک کا استعمل مقررہ مقدار سے ہرگز زیادہ مت کریں
تمباکو نوشی سے پرہیز کریں
بازاری کھانے کی بجائے گھر کا کھانا کھائیں
چائے، کافی اور اس طرح کی دیگر اشیاٗ کا استعمال کم سے کم کریں
زندگی میں سٹریس لیول کم رکھیں۔
مزید معلومات کئے اپنے معالج سے رابطہ کریں یا ہمارے سنٹر پر تشریف لائیں۔
0300-6176598
حمل کے دوران شوگر لیول کی بےقاعدگی، ماں اور بچے دونوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس سلسلہ میں اپنے معالج سے مشورہ فورا لیں۔ مزید معلومات ، علاج کے سلسلہ میں گائناکالوجسٹ اور شوگر سپیشلسٹ سے رابطہ کے لئے کلینک پر تشریف لائیں جہاں دونوں کام ایک ساتھ ممکن ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے شوگر ٹیسٹ، آپ کا غذائی چارٹ جیسی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔
052-3574427
0344-6419383
وہ اک ادا سے دیکھتے ہوئے، کسی کا مسکرا کے ترچھی نظر سے دیکھنا اور دیکھنے والا کا کیمرے کی آنکھ سے اس منظر کو قید کر لینا۔ صاحب کیا بتائیں، قیامت ہو گیا !!!
وہ ترچھی نظر، برچھے کی مانند، ان ادھ کھلے ہونٹوں کی مسکراہٹ ، سب رگیدتی ہوئی سیدھا جا آپ کے دل پر وار کئے دیتی ہے اور انسان کچھ بولنے جوگا نہیں رہتا۔ اس پر ظالم کا حکم۔ مرتا کیا نہ کرتا؟ حکم حاکم مرگ مفاجات کے مصداق کیا کوئی اور بھی کیفیت بھی ہوگی؟ یہ دوری اور یہ قرب؟ کہاں تو فراق کی گھڑیاں گن رہے ہوتے اور کہاں یک جان دو قالب کی ایسی کیفیت کہ گویا کبھی الگ ہی نہ ہوئے ہوں۔
اس زہد شکن اپسرا کو کئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟َ
فہد چوہدری
آج کل بانجھ پن کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ شادی کے بعد اولاد کی خواہش کے باوجود، اولاد کا نہ ہونا پانا، ایک تکلیف دہ امر ہے اور معاشرے کے طنز و تشنیع اس میں کسی قسم کی کمی نہیں کرتے۔
ڈاکٹر سدرہ چوہدی کے علاج یافتہ ہزاروں مریض، اس وقت اس مشکل وقت سے گزر چکے ہیں اور خوش و خرم زندگی گزار رہے۔ آپ یا آپ کا کوئی پیارا اگر اس کیفیت سے گزر رہا ہے تو اسے بھی زندگی کی خوشیاں بھرپور طریقے سے گزارنے کا حق ہے۔
ڈاکٹر سدرہ چوہدری
سوموار تا ہفتہ شام ۵ تا ۸۔
Dr Sidra Ch
5-8 PM ( Monday to Saturday)
Assistant Professor Dr Fahad Ch was briefing the press about the results of the improved governance and care in Social security hospital. He also stated that scoring index improved from 17 to 50 during his tenure thus improving the patient's care. He vowed to remain vigilant and dedicated as always.
This Artificial Kidney Eliminates The Need For Kidney Dialysis This is the future!
Effectiveness of plant-based diets in promoting well-being in the management of type 2 diabetes: a systematic review Diet interventions have suggested an association between plant-based diets and improvements in psychological well-being, quality of life and glycated hemoglobin (HbA1c) control in populations with diabetes. The aims of this review are to systematically analyze the available literature on plant-based...
Photos from ڈاکٹر فہد چوہدری's post
Monday | 17:00 - 20:00 |
Tuesday | 17:00 - 20:00 |
Wednesday | 17:00 - 20:00 |
Thursday | 17:00 - 20:00 |
Friday | 17:00 - 20:00 |
Saturday | 17:00 - 20:00 |
At The Wellness Healing Centre we work with people of all ages to provide customised medical, mental
Homeopathic Clinic Dr. Zeeshan Khurram 03348375311 03068876282
Dr Shazia Qasim is a Well Known Gynaecolgist with More Than 11 Yrs Experience, She is Qualified MBBS
I have been serving humanity being a Homoeopathic medical practitioner since 2005,you are most welco
asalamualikum yeh page un bachyu r behnu k lye hai jo ghar se baher ni ja sakti ya pohanch ni achy b
A place where women will get their treatments without any hesitation A hospital for the women, by th
Hyins® manufacturer & supplier of high quality of Gynecological & Obstetrical Products & Sets in very competitive prices. www.hyinsmedical.com