Pak Medical Centre

Pak Medical Centre We Believe Quality Healthcare Service Is A Fundamental Right Of Everyone Without Discrimination.

ڈاکٹر عمر ریاضکنسلٹنٹ نیفرالوجسٹگردہ مثانہ کے تمام امراض کی تشخیص و علاج کیلئےپاک میڈیکل سنٹر میں بروز اتوار (صبح 10:00 ...
22/11/2024

ڈاکٹر عمر ریاض
کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ
گردہ مثانہ کے تمام امراض کی تشخیص و علاج کیلئےپاک میڈیکل سنٹر میں بروز اتوار (صبح 10:00 تا دوپہر 02:00) اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

22/11/2024
Highlights of free eye cataract surgery camp.
20/11/2024

Highlights of free eye cataract surgery camp.

ڈاکٹر ذیشان احمد رضاکنسلٹنٹ اینڈرولوجی اینڈ ری کنسٹریکٹیو یورولوجیمردانہ جنسی طاقت کی کمی، مردانہ بانجھ پن، پیشاب کی نال...
15/11/2024

ڈاکٹر ذیشان احمد رضا
کنسلٹنٹ اینڈرولوجی اینڈ ری کنسٹریکٹیو یورولوجی
مردانہ جنسی طاقت کی کمی، مردانہ بانجھ پن، پیشاب کی نالی کا سکڑ جانا وغیرہ کے تمام امراض کی تشخیص و علاج کیلئے پاک میڈیکل سنٹر میں بروز منگل (سہ پہر 03:00 تا رات 08:00) اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

Highlights of free camp for diabetic patients on World Diabetes Day.
13/11/2024

Highlights of free camp for diabetic patients on World Diabetes Day.

12/11/2024

بہترین طبی سہولیات کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
پاک میڈیکل سنٹر سیالکوٹ میں 16 اور 17نومبر بروز ہفتہ اور اتوار کو مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں آنکھوں کا مفت معائنہ اور سفید موتیا کے آپریشن کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ رجسٹریشن کیلئے رابطہ کیجئے۔ 052111337337

ڈاکٹر محمد شعیب نیازیکنسلٹنٹ روماٹولوجسٹگنٹھیا، ہاتھوں، انگلیوں اور گھٹنوں کی درد اور سوزش، پٹھوں اور جوڑوںکی درد اور سو...
12/11/2024

ڈاکٹر محمد شعیب نیازی
کنسلٹنٹ روماٹولوجسٹ
گنٹھیا، ہاتھوں، انگلیوں اور گھٹنوں کی درد اور سوزش، پٹھوں اور جوڑوںکی درد اور سوزش، جلد کا خشک ہونا، چہرے پر سرخ دانے، منہ میں چھالے وغیرہ کی تشخیص و علاج کیلئے بروز ہفتہ (صبح 10:00 تا دوپہر 2:00) اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

پین مینیجمنٹ کلینکڈاکٹر رانا محسن نیورو سرجن اینڈ پین سپیشلسٹ ماہر امراضدماغ، آدھے سر کا درد، برین ہیمبرج، فالج/لقوہ، مہ...
11/11/2024

پین مینیجمنٹ کلینک
ڈاکٹر رانا محسن
نیورو سرجن اینڈ پین سپیشلسٹ
ماہر امراض
دماغ، آدھے سر کا درد، برین ہیمبرج، فالج/لقوہ، مہروں کا درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد، گردن بازو اور ٹانگوں کا مستقل درد، دماغی چوٹ، سر میں پانی وغیرہ کے تمام امراض کی تشخیص و علاج کیلئے پاک میڈیکل سنٹر میں بروز اتوار (صبح 11:00 تا دوپہر 02:00) اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

08/11/2024

بہترین طبی سہولیات کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پاک میڈیکل سنٹر میں 13 نومبر بروز بدھ مفت شوگر(ذیابیطس) کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہےجس میں شوگر ٹیسٹ، کولیسٹرول ٹیسٹ، ماہر غذا سے مشاورت اور شوگر سپیشلسٹ سے مشاورت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔

02/11/2024

پاک میڈیکل سنٹرسیالکوٹ کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سیالکوٹ کے تمام فیکٹری مالکان اپنی فیکٹری میں ورکرز کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ جس میں ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی سکریننگ، شوگر ٹیسٹ اور گردوں کے امراض کیلئے RFT ٹیسٹ کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ کیونکہ بہترین طبی سہولیات کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اختر علیکنسلٹنٹ پلمونولوجسٹامراض سینہ، ٹی بی، دمہ، نمونیہ، سانس کی الرجی اور پھیپھڑوں کا سرطان وغیر...
30/10/2024

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اختر علی
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ
امراض سینہ، ٹی بی، دمہ، نمونیہ، سانس کی الرجی اور پھیپھڑوں کا سرطان وغیرہ کے تمام امراض کی تشخیص و علاج کیلئے پاک میڈیکل سنٹر میں بروز ہفتہ (شام 05:00 تا رات 09:00) اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

Address

Defence Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:30
Tuesday 08:30 - 22:30
Wednesday 08:30 - 22:30
Thursday 08:30 - 22:30
Friday 08:30 - 22:30
Saturday 08:30 - 22:30
Sunday 08:30 - 14:30

Telephone

+9252111337337

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pak Medical Centre:

Videos

Share


Other Sialkot clinics

Show All