Hakeem Sakhawat Bajwati

Hakeem Sakhawat Bajwati معدہ جگر اصابی کمزوری جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری گھنٹیا فالج بے اولاد دی بانجھ پن کھانسی ٹی بی

23/07/2025

2 days Last Semester DHMS 4rth Year's Homie pathic Tibbiacollege Gujranwala Hakeem Abdul Manan Rana

بلیڈ پریشر نارمل کرنے کا نسخہ
21/02/2025

بلیڈ پریشر نارمل کرنے کا نسخہ

ناکارہ گردوں کے لئے
19/02/2025

ناکارہ گردوں کے لئے

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کم...
19/02/2025

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔

کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے .
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ بھی پیش کرتے جاییں ۔
سب سے پہلے تو اسکا اکسیری کشتہ فولاد تیار کریں جسکی غرض سے میں نے توڑیں ۔
طریقہ -ـ-
برادہ فولاد صاف شفاف کو چینی کے برتن میں ڈالیں اور کچی پھلی کیکر کا رس اسمیں ڈالیں کہ ایک انگل پانی اوپر رہے اور دھوپ میں رکھ دیں اسیطرح چند دنوں میں بغیر آگ کے شمشی کشتہ فولاد تیار ہوگا
جوکہ اکسیر جگر بھی ہے اور شوگر کیلیے بھی عمدہ شے ہے خوراک مناسبت سے
اگلی چیز جو اہم ہے وہ ہے یرقان ایک پر خطر بیماری لیں صاحب اسکا اسان حل اور عمدہ ترکیب :-
پھلی کیکر نیم پختہ کو پانی ہموزن میں ابالیں چوتھای پانی رہ جاے تو جتنا پھلی کا وزن تھا پانی نچوڑ کے اتنی مصری ملاییں
یعنی چار کلو پھلیاں ہوں تو چار کلو مصری اور کلو کے حساب سے ایک تولہ الاچی چھوٹی کا سفوف آخر میں سوڈیم بنزوویٹ ایک گرام یا تھوڑی کم و بیش ڈالیں اور استعمال کراییں
یہ تھا کالے یرکان کا علاج
اب پیلے کیلے پھلی کی جگہ لونگی کیکر یا پتے استعمال کریں
اللہ شافی ہے انشاءاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے :

کمر درد کا علاج کمر میں درد ہونا.،کڑل پڑنا، پٹھوں میں کھچاؤ پڑنا،، سردی بہت زیادہ لگنا، جسم کا سن ہونا ، بلڈ پریشر کم رہ...
19/02/2025

کمر درد کا علاج

کمر میں درد ہونا.،کڑل پڑنا، پٹھوں میں کھچاؤ پڑنا،، سردی بہت زیادہ لگنا، جسم کا سن ہونا ، بلڈ پریشر کم رہنا،، تو ان سب امراض کیلئے مجرب نسخہ حاضر ہے

ہوالشافی

معجون اذراقی،،، کسی بھی کمپنی کی....... 50 گرام
سونڈھ کا پاوڈر...........................25گرام حرمل کا پاوڈر............................10گرام
معجون اور پاوڈر مکس کر کے کالی مرچ سے کچھ بڑے سائز کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک،۔، 1 گولی رات کو گرم دودھ کے ساتھ اگر تکلیف زیادہ ہو تو صبح و شام بھی استعمال کر سکتے ہیں، اگر کمر درد ،یا پٹھوں کا کھچاؤ، جریان، احتلام، یا کثرت ج**ع کی وجہ سے ہو تو (معجون فلاسفہ) خود تیار کی ہوئی کا چھوٹاچمچ آدھا ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ!
جن افراد کو بواسیر ہو، یا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہو، یا نکسیر کا مثلاً ہو، ہاتھ پاؤں یا تمام جسم میں جلن ہوتی ہو، یا کہیں بھی اندرونی حصے میں سوزش یا زخم ہو وہ معالج کے مشورے کے بغیر یہ گولیاں ہرگز استعمال نہ کریں..

جوڑوں کے درد کمردرد ،جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لیے کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری  ،دما...
18/02/2025

جوڑوں کے درد کمردرد ،جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لیے کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری ،دماغی کمزوری وٹامن ڈی کی کمی ،عورتوں میں دودھ کی کمی مردوں میں قلت منی دور کرنے میں زبردست معاون ہے۔



اسگندھ ناگوری سنڈھ قسط شیریں سوڈا بائی کارب موصلی سفید انڈیا ہر ایک سو گرام پپلامول پچاس گرام سورنجاں شیریں دو سو گرام ،ہلدی ثابت ایک سو بیس گرام جملہ ادویہ صاف ستھری لیں کوئی بھی دوائی پرانی بوسیدہ لگی ہوئی نہ ہو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک پانچ گرام دن میں تین بار ہمراہ دودھ نیم گرم سے کیپسول مقوی اعصاب سورنجاں شیریں ،زنجبیل زعفران برابر وزن پانچ سو کی گرام کے کیپسول بھرلیں ایک صبح شام ہمراہ دودھ یا نیم گرم پانی سے روغن اوجاع خاص روغن کنجد یا زیتون کا تیل ایک کلو تمباکو کڑوا ایک پاؤ ،لونگ باریک ،مغز جاہفل ہر ایک چھپن گرام،اجواہن دیسی سو گرام رتن جوت پچاس گرام آیوڈیکس دو ڈبی ،کافور پچاس گرام،ست پودینہ دس گرام،ست اجواین دس گرام
ترکیب تیاری --'
اول کافور ست پودینہ سے اجواہن کو ملاکر کسی شیشی میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں اور آیوڈیکس کو علیحدہ رکھیں ،،،جملہ ادویہ باریک کر چار کلو پانی دو یوم بھگو کر رکھیں سردیوں میں گرمیوں میں ایک یوم بعد میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی ایک کلو رہ جاے تو چھان لیں اور تیل ڈال کر پکاہیں پانی جل جاے تیل رہ جاے تو چھان کر رکھیں اب اس میں آیو سیکس ملالیں جب تیل ٹھنڈا ہو جاے تو کافور والا امرت دھارا اس میں شامل کریں تیار ہے

ترکیب استعمال:-

اگر جوڑوں میں سوزش بہت زیادہ ہو تو
ھوالشافی ۔گل کیسو سو گرام،اجوائن خراسانی پچاس گرام دس کلو پانی میں ابالیں جب آٹھ کلو رہ جاے تو اس کی ٹکور کروایں کسی پرانا تولیہ گیلاکر کے متاثرہ مقام پر نیم گرم ٹکور کروایں اور خشک کر کے تیل لگوائیں ان شاء الله پہلی لگانے کی بہترین بےمثال رزلٹ ملے گے ۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں
WhatsApp
03016965914

16/02/2025

جسم سے گرمی ختم کرتے ہیں، حرارت کنٹرول کرتے ہیں، پیشاب رُک رُک کر آنا فوری جاتی کرتے ہیں، ہائی بلڈپریشر کم کرتے ہیں، گرمی، خُشکی سے نیند نہ آنا کے لیے مفید ہیں، سوزاک میں بھی فائدہ مند ہیں۔۔
ھوالشافی!
قلمی شورہ، جوکھار، تخمِ کاسنی ہر ایک 12 گرام، گلُ سُرخ 36 گرام باریک سفوف بنا لیں۔
خوراک:- 1 تا 2 گرام دن میں چار بار ہمراہ پانی لیں۔
معدہ کی تبخیر اور گرمی ختم ہو گی۔

**جوڑوں اور کمر درد  کے لیے بہترین علاج**گھٹنوں ، مہروں ، جوڑوں اور کمرکے درد کے لیے بہت ہی بہتر نسخہ آپ کو پیش کر رہا ہ...
16/02/2025

**جوڑوں اور کمر درد کے لیے بہترین علاج**
گھٹنوں ، مہروں ، جوڑوں اور کمرکے درد کے لیے بہت ہی بہتر نسخہ آپ کو پیش کر رہا ہوں اس کو ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے بوڑھے حضرات کےلیے بہت ہی بہترین چیز ہے عمر بڑھ جانے کی وجہ سے درد ہو یا جوڑوں میں خشکی ہو آپ مندرجہ ذیل طریقہ سے استعمال کریں انشاء اللہ بالکل تندرست ہو جائیں گے۔
ہوالشّافی......./
گوند کیکر 100 گرام, گوند کتیرا 100 گرام
اسگندھ ناگوری 100 گرام, سورنجاں شیریں 200 گرام
چاروں کو باریک پیس لیں گھر میں گرائنڈر سے بھی پیس سکتے ہیں۔ پھر ان کو مکس کر لیں اور روزانہ ایک چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ لیں۔
* اگر دودھ نہ ہو تو پانی سے بھی لے سکتے ہیں اور اس دوا کو مستقل دو سے تین ماہ تک استعمال کریں۔

دل ودماغ کے لئے موثر ترین دواء گبراہٹ بے چینی غصہ چڑچڑا پن دور
11/02/2025

دل ودماغ کے لئے موثر ترین دواء گبراہٹ بے چینی غصہ چڑچڑا پن دور

جسم میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں ۔خون کا گاڑھا پن ہونا۔ادرک لہسن پودینہ اناردانہ برابر مقدار میں لیں اور حسب ذائقہ اس...
10/02/2025

جسم میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں ۔
خون کا گاڑھا پن ہونا۔
ادرک لہسن پودینہ اناردانہ برابر مقدار میں لیں اور حسب ذائقہ اس میں سبز مرچ ڈالیں اس کی چٹنی بنا کر ہر کھانے کے ساتھ کھائیں۔
بہترین بلڈ تھینر Blood Thinner یعنی خون کو پتلا کرنے والا نسخہ ہے ۔
جب خون گاڑھا ہوتا ہے جسم میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں۔
ادرک اور لہسن خون کو پتلا کرتے ہیں ۔ پودینہ انٹی الرجی ہے۔

ہاتھ پاؤں کا بار بار سن ہونا خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔
ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا عام بات ہے اس صورت میں سن ہوئے حصے میں کچھ محسوس نہیں ہوتا اور سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں ۔ زیادہ تر ہاتھ پیر کا سن ہونا ٹشوز پر یا خون کی نالیوں پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ غلط انداز میں بیٹھنے سے جیسے آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے ایسا ہوجاتا ہے یا ایسا نروز پر دباؤ سے ہوتا ہے۔بعض اوقات یہ کیفیت کسی بیماری جیسے شوگر کی وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔

ُسُن ہونا کیا ہے:
ہاتھ یا پیر کا سن ہوجانا یا اس میں سنسناہٹ ہونا اور سوئیاں چبھنا اس وقت محسوس ہوتا ہے جب جسم میں حس کم ہوجاتی ہے ۔ اس کی وجہ خون کی نالیوں پر دباؤ ہوتا ہے ۔ جب نروز تک خون کی سپلائی منقطع ہوجاتی ہے تو نروز اپنا کام کرنا چھوڑدیتی ہیں اور ان سے متعلق اعضاء سن ہوجاتے ہیں اور جب ڈاکٹر اس حصے میں پن چبھوتے ہیں تو آپ کو اتنی زیادہ چبھن محسوس نہیں ہوتی ۔

کون لوگ متاثر ہوتے ہیں؟
عام طور پر دباؤ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ سن ہوتا ہے جیسے تنگ جوتے پہننے سے یا پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی کمر میں تکلیف ہو یا جنھیں شوگر ہو یا وہ لوگ جو vibrating tool استعمال کرتے ہیں اکثر اس تکلیف کی شکایت کرتے ہیں

ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجوہات
دباؤ:
تنگ جوتے پہننے اور پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ایسا وقتی طور پر ہوتا ہے۔جب دباؤ کم ہوتا ہے تو یہ خود ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں اور مسئلے کا باعث نہیں بنتے ۔

نروز پر دباؤ:
ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے کمر سے ٹانگوں کی طرف جانے والے نروز پر دباؤ پڑتا ہے ۔ اسی طرح گردن میں رکے ہوئے نروز بھی جب ہاتھوں تک نہیں جاپاتے تو ہاتھ اور انگلیوں کے سن ہونے کی وجہ بنتے ہیں ۔ اسی طرح کلائی کی نروزمیں دباؤ کی وجہ سے ہاتھ کی گرفت کم ہوجاتی ہے۔

ذیابیطس:
شوگر سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔یہ بھی ہاتھ اور پیر سن ہونے کی وجہ بنتا ہے۔ایسے میں ہاتھ یا پیر کی صلاحیت کا کم ہونا خطرے کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں۔

چوٹ لگ جانا:
ہاتھ یا پیر کی انگلیوں میں چوٹ لگنے سے بھی نروز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔اس کے علاوہ جو لوگ ہر وقت ایسے اوزار استعمال کرتے ہیں جن میں لرزش vibration ہوتی ہے،ان کے نروز کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

ادویات:
کچھ ادویات بھی نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ تکلیف دوا کے ترک کرنے کے بعدختم ہو جاتی ہے۔بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے کی جانے والی کیمو تھیراپی اور HIV AIDکے لئے استعمال ہونے والی ادویات بھی ہاتھ پیروں کو سن کرنے کی وجہ بن سکتی ہیں۔

نروز کو نقصان پہنچانے والی بیماریاں:-
بہت سی بیماریاں نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور جسم کو سن کر دیتی ہیں ان بیماریوں میں اسٹروک اور برین ٹیومر قابل ذکر ہیں ۔یہ بیماریاں اتنی عام نہیں اور دوسرے ان کی سن پن کے علاوہ اور بھی دوسری علامات ہوتی ہیں ۔

الکوحل:
الکوحل کا استعمال بھی نروز کو نقصان پہنچاتا ہے۔

وٹامن کی کمی:
عمر رسیدہ لوگوں ،صرف سبزی کھانے والے لوگ اور وہ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں وٹامن بی ۱۲ کی کمی ہوتی ہے۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی انیمیااور نروزکو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔.

سن ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
۔تنگ کپڑوں اور جوتوں کو ہلکا کیا جائے۔
۔اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہو گئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ دوران خون صحیح ہو۔
۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں۔
۔جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔
۔کام کے دوران وقفہ لیں۔
۔غلط انداز میں نہ بیٹھیں ۔
۔ورزش کریں۔۔
۔اگر آپ کو شوگر ہے تو دوا اور غذا سے اسے کنٹرول کریں اور باقاعدگی سے چیک اپ کرائیں ۔
۔وٹامن بی 12 کی کمی دور کرنے کے لئے مناسب غذا لیں اور خون ٹیسٹ کروائیں تاکہ جان سکیں کہ آپ کو وٹامن بی ۱۲ کے سپلیمنٹ کی ضرورت تو نہیں۔
۔اگر سن ہونے کی کیفیت ذیادہ عرصے تک رہتی ہے توڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Address

Adha Chak Khoja Bajwat Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Sakhawat Bajwati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category