
17/06/2025
🟡 یرقان کی علامات کو نظر انداز نہ کریں!
اگر آپ یا آپ کے بچے کو یہ علامات محسوس ہو رہی ہیں👇
تو فوری طور پر ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں:
🔹 آنکھوں یا جلد کا پیلا ہونا
🔹 بھوک کا کم لگنا
🔹 جسمانی کمزوری یا تھکاوٹ
🔹 پیشاب کا رنگ گہرا ہونا
🔹 متلی یا قے کی شکایت
👨⚕️ جدید تشخیص اور علاج کے لیے آج ہی وزٹ کریں
Al-Rehmat Medical Complex & HB Aesthetics
🧑⚕️ Al-Rehmat Medical Complex پر بچوں کے ماہر ڈاکٹرز کی خدمات میسر ہیں۔
📍 Visit us at Lalazar Chowk, Naeem Lab's Street, Commissioner Road, Sialkot
📞 Book now: 0307-2166457 | 0321-4251535
#یرقان #کمزوری #متلی #قے #تشخیص