14/11/2022
خوشخبری میلہ سائیں جی سرکار کے موقع پر چک نمبر 364 ڈبلیو بی المعروف 11 چک نزد مخدوم عالی ملتان بہاولپور روڈ دنیاپور مورخہ 16 نومبر بعد نماز عشا محفل سماع کے آخر میں قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کا ٹکٹ خوش نصیب جس کا نکلے گا دیا جائے گا تمام زائرین محفل سماع میں شرکت کے وقت شناختی کارڈ کی کاپی ہمراہ لائیں۔ منتظم محفل ڈاکٹر اسحاق صاحب اور سجادہ نشین دربار عالیہ سائیں جی سرکار پیر ڈاکٹر مقصود احمد صاحب خوش نصیب کو عمرہ کا ٹکٹ دیں گے
03004063364